Browsing Category
پاکستان
جھنگ شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے ریلوے لائن میں شگاف ڈال دیا گیا
جھنگ شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے ریلوے لائن میں شگاف ڈال دیا گیا اسلام آباد/لاہور (نیوز ڈیسک) — پنجاب کے تینوں بڑے دریاؤں میں شدید سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کے لیے رواز پل کے قریب بند میں دھماکے […]
جام کمال خان کا برآمدات کے فروغ کیلئے مستقل اور قابلِ پیش گوئی قومی پالیسیوں کا عزم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت آئندہ پانچ سال کے لیے ایک جامع ٹیکسٹائل و ملبوسات پالیسی اور قومی صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ ان پالیسیوں کا مقصد پاکستان کی صنعت کو علاقائی طور پر مسابقتی بنانا، تجارتی رکاوٹیں دور کرنا […]
گڈانی شپ یارڈ گرین ری سائیکلنگ ماڈل بنے گا، وفاقی وزیر بحری امور
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی صدارت میں گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری پر اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گڈانی یارڈ کو ماحول دوست بنانے، گرین ری سائیکلنگ ماڈل کے قیام اور ہانگ کانگ کنونشن پر عملدرآمد کو اولین ترجیح دینے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ جنید انوار چوہدری نے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اوپر
کراچی — پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 500 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا۔ صبح 10 بج کر 20 منٹ تک انڈیکس 517.88 پوائنٹس اضافے کے بعد 147,861.38 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 0.35 فیصد بہتری کو […]
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،سپل ویز کل صبح 6بجے کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد/لاہور — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے۔ اے سی نیلوز کی نگرانی میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی […]
واجبات کی عدم ادائیگی پر 5 بڑی کمپنیوں کے لائسنس معطل
اسلام آباد — پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹین ٹیلی کام سمیت پانچ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی واجبات کی عدم ادائیگی اور 20 سال پرانے ٹیلی کام اسکینڈل کی بنیاد پر کی گئی ہے، جس سے قومی خزانے کو تقریباً 100 ارب روپے کا نقصان پہنچا۔ پی […]
مالی سال کی سب سے بڑی خبر: حکومت کی خزانے میں اربوں روپے کا اضافہ
اسلام آباد — سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے دوران 2,500 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا، جس میں سے قانونی تقاضوں اور اکاؤنٹنگ فریم ورک کے تحت 2,428 ارب روپے کا فاضل منافع وفاقی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سالانہ […]
پانی ذخیرہ کرنے کی استعداد بڑھانا ہوگی، وزیر اعظم نے خبردار کردیا
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، قلیل، درمیانی اور طویل المدتی حکمت عملیاں بنائے بغیر چیلنجز پر قابو ممکن نہیں۔ نارووال میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے موقع پر بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وفاق، چاروں صوبوں سمیت […]
پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب، لاکھوں شہری متاثر، 22 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تباہی مچ گئی، بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور 22 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ پنجاب کے بڑے دریاؤں سے پانی کناروں سے نکل کر آبادیوں میں داخل ہونے سے […]
ستلج، راوی اور چناب بپھر گئے، پنجاب بھر میں خطرے کی گھنٹیاں
لاہور (ویب ڈیسک) — پنجاب کے بڑے دریاؤں ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی نے صورتحال کو خطرناک بنا دیا ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ خانکی پر پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا ہے، حالانکہ بیراج کی گنجائش صرف 8 لاکھ کیوسک ہے۔ ماہرین نے […]