Browsing Category
حالات حاضرہ
27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے صدر مملکت کو بھیجے گئے اپنے 13 صفحات پر […]
پاکستان کا عالمی اعزاز: سینکڑوں پاکستانی محققین دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل
پاکستان نے صحت، تعلیم، زراعت، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے دنیا کے ٹاپ 2 فیصد سب سے زیادہ حوالہ دیے جانے والے سائنسدانوں کی فہرست میں درجنوں محققین کا نام شامل کروایا ہے۔ امریکی ادارہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی سال 2024 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی نمایاں جامعات […]
برازیل میں ’کوپ 30‘ کے دوران احتجاج، عوام کی سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپیں
برازیل میں ’کوپ 30‘ کے دوران احتجاج، عوام کی سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپیں بیلیم، برازیل: اقوامِ متحدہ کے زیر اہتمام COP30 ماحولیاتی سربراہی اجلاس کے دوران منگل کو درجنوں مقامی مظاہرین نے اجلاس کے مقام پر زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین نے جنگلات […]
قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی
قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں ترمیم کے حق میں 234 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ جے یو آئی کے چار ارکان نے […]
ایف بی آر کا لاکھوں انکم ٹیکس گوشواروں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لاکھوں انکم ٹیکس گوشواروں کا بتدریج آڈٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور بقول ادارے کے، بڑے سرمایہ دار، سی ای اوز اور افسران کے گوشوارے بھی اس مہم میں زیرِ غور آئیں گے۔ ایف بی آر کے ایک عہدیدار نے بتایا: “شارٹ فائلر، کم ٹیکس دینے والے اور […]
سیاستدان اور صحافی اکٹھے، خیبرپختونخوا میں امن کی کوششیں عروج پر
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں حالیہ دہشت گردی میں اضافے کے پیش نظر صوبائی اسمبلی ہال میں بڑا امن جرگہ شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد صوبے میں امن قائم کرنے اور عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے حکمت عملیوں پر غور کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، 25 اکتوبر کو ضلع خیبر میں منعقدہ […]
حکومت 27 ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم پیش کرنے کی تیاری
حکومت 27 ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم پیش کرنے کی تیاری حکومت کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں اضافی ترامیم شامل کرنے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ اضافی ترامیم پہلے قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، اور حکومت و اپوزیشن کی ترامیم کی علیحدہ فہرستیں موجود ہیں۔ قومی اسمبلی […]
نواب بگٹی بڑے آدمی تھے، بدلہ نائی اور دھوبی سے نہیں لیا جانا چاہیے،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو لا حاصل جنگ میں دھکیل دیا ہے بلوچستان کو مسنگ پرسن کے عینک سے دیکھنا چھوڑ دیںلاپتا افراد کے مسئلہ پر مہارنگ سے ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیںنواب بگٹی بڑے آدمی تھے لیکن ان کا بدلہ نائی اور دھوبی سے لیا جارہا […]
وانا کیڈٹ کالج میں آپریشن جاری 650 افراد کو بحفاظت نکالا گیا
وانا کیڈٹ کالج میں آپریشن جاری 650 افراد کو بحفاظت نکالا گیا جنوبی وزیرستان کے وانا کیڈٹ کالج میں افغان خوارج کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جامع اور جرات مندانہ کارروائی جاری ہے۔ کالج کے اندر چھپے ہوئے تین خوارج کے خلاف آپریشن تب تک جاری رہے گا جب تک حملہ آور مکمل […]
کیڈٹ کالج وانا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، طلبہ اور عملے کو نکالا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق
کیڈٹ کالج وانا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، طلبہ اور عملے کو نکالا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بھارت نواز اور افغان طالبان کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم “فتنہ الخوارج” کے حملے کو پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی […]