Browsing Category
حالات حاضرہ
پاکستان اور قطر کے تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون کا نیا دور شروع
پاکستان اور قطر کے تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون کا نیا دور شروع پاکستان اور قطر کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور زرعی شعبوں میں تعاون کے نئے دور کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ یہ پیش رفت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی کوششوں کا نتیجہ ہے، جس کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو […]
اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی مکمل کیش لیس مارکیٹ کا افتتاح
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس اور ڈیجیٹل شہر بنانے کے منصوبے کے تحت ایچ-9 ہفتہ وار مارکیٹ کو باضابطہ طور پر پاکستان کی پہلی مکمل کیش لیس مارکیٹ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس جدید نظام کا افتتاح چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کیا۔ افتتاحی […]
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا دفاعی صنعت پر شدید عدم اعتماد کا اظہار
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کو وقت پر اسلحہ فراہم نہ ہونا قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ان کے مطابق دفاعی اصلاحات یک طرفہ نہیں ہوتیں، صنعت کو اپنی اصل صلاحیت کے بارے میں حقیقت […]
بلوچستان اسمبلی ، کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل منظور
بلوچستان اسمبلی ، کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل منظور بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلا س سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت 40 منٹ تاخیر سے شروع ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر عرفان صدیقی ،سراج درانی کی وفات،وانا اوردیگر واقعات میں شہید ہونے والوں کےلئے […]
افغانستان سے تجارت دہشت گردوں کے خاتمے تک نہیں ہوگی،دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان سے تجارت صرف اس وقت ممکن ہوگی جب وہاں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں مکمل طور پر ختم ہوں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ افغان طالبان کی حکومت کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ […]
بھارت میں ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
چینئی، بھارت – بھارت میں ایئر فورس کا تربیتی طیارہ IAF PC-7 ٹرینر چینئی میٹروپولیٹن ایریا کے تامبرام میں گر کر تباہ ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، تاہم حادثے سے پہلے پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کر لیا جس کی وجہ سے وہ محفوظ رہا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے […]
جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے سربراہ مقرر
اسلام آباد – قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھایا۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل […]
اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی کے مختلف علاقوں میں ایس پی سٹی زون کی نگرانی میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا، جس میں لیڈیز پولیس سمیت بھاری نفری نے حصہ لیا۔آپریشن سے قبل تمام اہلکاروں کو بریفنگ دی گئی اور حکمتِ عملی سے آگاہ کیا گیا۔ آپریشن کی تفصیلات سرچ آپریشن کے […]
اسلام آباد کچہری حملہ: سہولت کار سمیت دہشتگرد سیل کے 4 ارکان گرفتار
اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس جی-11 میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے دوران حملے کے سہولت کار سمیت دہشتگرد نیٹ ورک کے چار اہم ارکان گرفتار کر لیے گئے۔ ٹی ٹی پی / فتنہ الخوارج […]
27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے صدر مملکت کو بھیجے گئے اپنے 13 صفحات پر […]