Browsing Category

حالات حاضرہ

کراچی: اسکول بس پکنک پر جاتے ہوئے حادثے کا شکار، طلبا محفوظ

کراچی کے کورنگی روڈ، کالا پل کے قریب پکنک پر جانے والی اسکول بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ بس میں 40 سے زائد طلبا، اساتذہ اور اسکول پرنسپل سوار تھے، لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بس ڈرائیور نے پہلے ایک موٹرسائیکل کو ٹکر ماری، اور پھر بس […]

دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری

دنیا کے خوبصورت ترین ممالک کی ایک نئی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں قدرتی مناظر، تاریخی ورثہ اور منفرد ثقافت کو معیار بنایا گیا ہے۔ اس فہرست کے انتخاب میں دنیا بھر کے تجربہ کار سیاحوں کے ذاتی سفر کے تجربات کو بنیاد بنایا گیا۔ اس تازہ درجہ بندی میں نیوزی لینڈ نے […]

پسنی کے ساحل پر نایاب سبز کچھوے مردہ برآمد

پسنی کے ساحل پر نایاب سبز کچھوے مردہ برآمد بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے ساحل پر دو نایاب سبز سمندری کچھوے مردہ حالت میں پائے گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ کچھوے صبح کے وقت ساحل کے قریب ریتیلی پٹی پر دیکھے گئے اور عینی شاہدین کے مطابق وہ ممکنہ طور پر کئی گھنٹے […]

پاکستان میں پہلی بار، بحری شعبے میں بڑا انقلاب،بنکرنگ لائسنس جاری

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں بنکرنگ کے لیے تاریخ کا پہلا لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔ کراچی پورٹ پر پہلی عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے، جس میں متعدد بین الاقوامی کمپنیوں نے لائسنس کے لیے دلچسپی […]

سردیوں میں سونف کھانے کے 5 حیران کن فوائد

سردیوں میں سونف کھانے کے 5 حیران کن فوائد سردیوں میں صحت کی حفاظت اور مدافعتی نظام کو مضبوط رکھنا بہت اہم ہوتا ہے۔ اسی لیے ایسے غذائی عناصر کا استعمال ضروری ہے جو جسم کو موسم کی شدت سے بچا سکیں۔ انہی میں سے ایک قدرتی جڑی بوٹی سونف ہے، جو نہ صرف خوش […]

بنگلہ دیشی عدالت نے حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی

بنگلہ دیش کی خصوصی عدالت، انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1، نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزائیں سنائیں۔ ٹریبونل کے تین رکنی پینل نے 2010 میں قائم عدالت کے تحت دو الزامات کے لیے سزائے موت اور تین الزامات کے لیے عمر قید کا […]

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،آئی جی اسلام آباد

  آئی جی اسلام آباد، سید علی ناصر رضوی نے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے اور فرائض کی انجام دہی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آئی جی نے […]

بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ بندش مزید دو روز بڑھا دی گئی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت سمیت بیشتر اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش مزید دو روز کے لیے بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد 3جی اور 4جی سروس 18 نومبر تک معطل رہے گی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقت نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات میں مسلسل اضافے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا […]

محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع […]

حج 2026: بیمار عازمین کی سعودی عرب میں داخلے پر پابندی

سعودی حکومت نے حج 2026 کے لیے بیماری کے شکار عازمین پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے ڈپورٹ کرنے کی پالیسی بھی نافذ کر دی ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق جو عازمین صحت کی معیاری شرائط پر پورا نہیں اُتریں گے، انہیں سعودی عرب سے واپس بھیج دیا جائے گا اور واپسی کا خرچ […]