Browsing Category

حالات حاضرہ

فیلڈ مارشل نے بلا خوف میری مشاورت سے اہم جنگی فیصلے کیے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی 4 دنہ جنگ میں افواج پاکستان نے بھارت کو سخت جواب دیا، جس پر امریکی کانگریس نے بھی پاکستان کی فتح پر مہر ثبت کی۔ جنگ کے دوران فیلڈ مارشل نے بلا خوف میری مشاورت سے اہم فیصلے […]

کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز، 23 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز نے دو علیحدہ آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 23 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پہلی کارروائی میں 12 اور دوسری میں 11 دہشت گرد مارے گئے، جن کے ٹھکانے خفیہ اطلاعات کی […]

الحمدللہ، پاکستان کیلئے ایک اور گولڈ میڈل

الحمدللہ، پاکستان کیلئے ایک اور گولڈ میڈل پاکستان کے اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں سب سے لمبی تھرو کر کے ملک کے لیے ایک اور گولڈ میڈل جیتا۔فتح کے بعد ارشد ندیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا: “الحمدللہ، خوش ہوں کہ پاکستان کے […]

دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک خاتون تشدد کا شکار، ڈبلیو ایچ او رپورٹ

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک خاتون نے اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر گھریلو یا جنسی تشدد کا سامنا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تقریباً 84 کروڑ خواتین شریکِ حیات یا کسی اور شخص کی […]

کیا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کرسی خطرے میں ہے؟

کیا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کرسی خطرے میں ہے؟ مسلم لیگ ن کے سینیٹر میر دوستین ڈومکی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو ہٹانے کا فیصلہ ہوچکا ہے اور اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر […]

پاکستان نے بھارت کے خلاف جنگ میں فوجی برتری حاصل کی، امریکی کانگریس

امریکی کانگریس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مئی 2025 میں بھارت کے خلاف ایک محدود جنگ میں فوجی برتری حاصل کی۔ اس دوران چین نے اپنے جدید دفاعی نظام کو عملی طور پر آزمایا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2024 اور 2025 کے دوران چین نے پاکستان کے ساتھ عسکری تعاون میں اضافہ […]

کھلاڑیوں کی لگن اور مہارت قابلِ تحسین ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ٹرائی نیشن سیریز میں شریک پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ تینوں ممالک کی ٹیموں نے سیریز میں جس جذبے، مہارت اور لگن کا مظاہرہ کیا وہ انتہائی قابلِ ستائش ہے۔ تمام کھلاڑی […]

ایم کیو ایم کی رکن کہکشاں خان کو 8 سال قید: کیا تھا ان کا جرم؟

امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون اور ایم کیو ایم کی رکن کہکشاں حیدر خان کو ایف بی آئی کو جھوٹے بیانات دینے کے الزام میں 8 سال (96 ماہ) قید کی سزا سنا دی ہے۔ امریکی ڈسٹرکٹ جج اییموس ایل میزانٹ نے 7 اکتوبر 2023 کو یہ فیصلہ سنایا۔ جرم کی تفصیلات: 54 […]

پاکستان اور چین کے درمیان معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا عزم

اسلام آباد: وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے چینی سفیر جیانگ زائدونگ سے چینی سفارت خانے میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجیک تعلقات، توانائی اور معدنیات کے شعبے میں تعاون پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے کہا کہ چین پاکستانی عوام کی معاشی ترقی کے لیے […]

شہری دباؤ پر کوئٹہ کی سڑکیں کھل گئیں

شہری دباؤ پر کوئٹہ کی سڑکیں کھل گئیں سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے شدید تنقید اور بھرپور آواز اٹھائے جانے کے بعد شہر کے اہم علاقوں سے سیکورٹی کے نام پر لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ انتظامیہ نے انسکمب روڈ، جعفر جمالی روڈ، پرنس روڈ، افغان سفارتخانے کے اطراف اور دیگر مقامات […]