خضدار، مسافر بس پر دھماکہ خضدار سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس بم دھماکےکی زد میں آگئی، واقعے میں 1مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکا خیز مواد سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں نصب تھا۔ڈی سی خضدار نے بتایا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2381 خبریں موجود ہیں
پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلئے تیار کراچی: پاکستان نیوی 7 سے 11 فروری تک نویں بین الاقوامی امن مشق اور پہلے انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ کی میزبانی کرے گی۔ یہ عالمی بحری سرگرمی خطے مزید پڑھیں
28جنوری کو عام تعطیل کا اعلان سندھ کے حکومت نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔حکومت کیجانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی مزید پڑھیں
سوڈان، ہسپتال پر ڈرون حملہ، 67 جاں بحق سوڈان کے دارفر ریجن میں الفشر کے علاقے میں قائم ہسپتال میں ڈرون حملے میں مریضوں سمیت (67) سے زائد افراد جاںبحق ہوگئے۔مقامی سماجی کارکنوں اور ہسپتال ذرائع نے میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں
خوارج کیخلاف کارروائی، 30ہلاک سکیورٹی فورسز نے کے پی میں 3 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں تیس خوارج کو مار دیا.آئی ایس پی آر کیجانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چوبیس اور 25 جنوری کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو اجلاس بلانے کامطالبہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم پاکستان کو خط لکھ کر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں
محمد آصف کو سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر 25 لاکھ انعام پرائم منسٹر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔شہباز شریف سے مزید پڑھیں
عالمی بینک کا پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ عالمی بینک نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی آبادی کے لیے بہتر معاشی ترقی اور خوشحالی کے حصول کے لیے وسیع پیمانے پر اصلاحات کرے، اس نے اخراج مزید پڑھیں
دھشتگرد تنظیمیں بی ایل اے اور BLF پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی کی دشمن ہیں ۔ نو نومبر 2024ء کو کوئٹہ حملے میں شھید ہونیوالے دومعصوم شہریوں کے بھائیوں کی آہ و پکار اور دل دہلا دے نے والے حقائق مزید پڑھیں
پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات، نوٹیفیکیشن جاری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عمر شیر چٹھہ کے مطابق یہ نوٹیفیکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ کیا مزید پڑھیں