Browsing Category
حالات حاضرہ
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، تین دہشتگرد ہلاک، تین اہلکار شہید
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، تین دہشتگرد ہلاک، تین اہلکار شہید پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ فائرنگ اور دھماکوں کے تبادلے میں 3 خودکش حملہ آور ہلاک جبکہ فیڈرل کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ سی سی […]
کان کے پردے پھٹنے کی علامات اور فوری علاج
کان کے پردے پھٹنے کی علامات اور فوری علاج کان انسانی جسم کا اہم حصہ ہے جو آواز سننے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔ بعض اوقات کان میں ہونے والی تکلیف یا سننے میں کمی کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے، لیکن یہ علامات کان کے پردے کے پھٹنے کی نشاندہی بھی کر سکتی ہیں۔ […]
ملک میں گاڑیوں کے پرزوں کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ
ملک میں گاڑیوں کے پرزوں کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ پاکستان میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 123 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے مقامی آٹو مارکیٹ میں سرگرمی بڑھی ہے۔ نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی […]
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ: ایک ملزم ہلاک، دو زخمی
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ: ایک ملزم ہلاک، دو زخمی اسلام آباد پولیس نے بین الصوبائی خطرناک ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی کی، جس کے دوران ایک ملزم ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ گینگ پنجاب اور اسلام آباد میں 70 سے زائد سنگین وارداتوں میں […]
ڈیجیٹل پاکستان: تیسرا عالمی کیبل سسٹم فعال
ڈیجیٹل پاکستان: تیسرا عالمی کیبل سسٹم فعال اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے دنیا کے تیز ترین زیرِ سمندر کیبل سسٹمز میں شامل SEA–ME–WE 6 سے باضابطہ طور پر کنکشن حاصل کر لیا، جس سے ملکی انٹرنیٹ بینڈوڈتھ میں 40 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی شازا فاطمہ کے مطابق یہ ایک […]
کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیرِ اعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں ملکی صنعتی ترقی پر نجی شعبے کی قائم کردہ کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، جام کمال خان، احد خان چیمہ، علی پرویز ملک، وزیرِ اعظم کے مشیر محمد علی، وزیرِ مملکت بلال اظہر […]
دبئی ایئر شو: بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
دبئی: دبئی میں جاری بین الاقوامی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ حادثے کے بعد ایئر شو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایئر شو کے آخری روز بھارتی طیارے نے فضائی کرتب […]
چترال حملے میں ملوث طالبان رہنما ٹی ٹی پی کنٹرول کمیشن کا سربراہ مقرر
افغان طالبان نے ایک ایسے رہنما کو کالعدم ٹی ٹی پی کی نگرانی کرنے والے اصلاحی کمیشن کا سربراہ مقرر کیا ہے جو ماضی میں پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث رہا ہے۔ مولوی قاسم خالد ، متنازع شخصیت مولوی قاسم خالد، جو حقانی نیٹ ورک سے وابستہ سمجھے جاتے ہیں، سابقہ طور […]
فیصل آباد فیکٹری دھماکا، ہلاکتیں 19 تک پہنچ گئیں
فیصل آباد فیکٹری دھماکا، ہلاکتیں 19 تک پہنچ گئیں فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے خوفناک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 19 ہوگئی جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ فیکٹری […]
فیلڈ مارشل نے بلا خوف میری مشاورت سے اہم جنگی فیصلے کیے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی 4 دنہ جنگ میں افواج پاکستان نے بھارت کو سخت جواب دیا، جس پر امریکی کانگریس نے بھی پاکستان کی فتح پر مہر ثبت کی۔ جنگ کے دوران فیلڈ مارشل نے بلا خوف میری مشاورت سے اہم فیصلے […]