Browsing Category
حالات حاضرہ
فوڈ ایگ پاکستان 2025 کا شاندار آغاز، عالمی خریداروں کی بھرپور شرکت
فوڈ ایگ پاکستان 2025 کا شاندار آغاز، عالمی خریداروں کی بھرپور شرکت فوڈ ایگ پاکستان 2025 کے تیسرے ایڈیشن کا آج شاندار آغاز ہوا، جس میں نمائش کنندگان، بین الاقوامی خریداروں اور عالمی تجارتی اسٹیک ہولڈرز نے غیر معمولی ردعمل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے 20 سے زائد ایگرو فوڈ سب سیکٹرز سے تعلق رکھنے […]
آرمی چیف سے جنرل ساحر شمشاد کی الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین
جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں آج چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سبکدوشی سے قبل آرمی چیف سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی غیر معمولی قیادت، عسکری دور اندیشی اور پاک افواج کے لیے ان کی خدمات کو […]
کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے 8.1 کروڑ روپے مالیت کی غیر قانونی گاڑیاں ضبط کر لیں
کسٹمز انفورسمنٹ ٹیم نے 8 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کر لیں۔ اسلام آباد کے چیف کلکٹر (انفورسمنٹ) کی اطلاع پر کسٹمز ٹیم نے مستونگ میں مین آر سی ڈی ہائی وے پر ایک گودام پر چھاپہ مارا۔ ضبط شدہ گاڑیوں میں شامل ہیں: چار Prius کاریں دو Aquas […]
فلسطین میں حالات ابھی بھی نہایت سنگین ہیں،پاکستان
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں سیاسی پیش رفت کے باوجود صورتحال انتہائی سنگین ہے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں۔ عاصم افتخار نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں غزہ […]
بنوں آپریشن: فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک
بنوں آپریشن: فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک بنوں: سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر 24 نومبر کو کی گئی۔ […]
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آدھی مدت معاہدے کی حقیقت
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آدھی مدت معاہدے کی حقیقت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے قیام کے دوران مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان ایک آدھی مدت کے اقتدار کے معاہدے پر بات ہوئی تھی۔ تاہم، انہوں نے خود اس مذاکرات میں حصہ نہیں […]
پاکستان نے افغانستان میں فضائی حملوں کے دعوؤں کی سختی سے تردید کر دی
پاکستان نے افغانستان میں مبینہ فضائی حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گزشتہ دنوں افغان سرزمین پر کوئی فضائی کارروائی نہیں کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان جب بھی کوئی آپریشن کرتا ہے تو اسے سرکاری سطح پر تسلیم بھی کرتا ہے، اس لیے افغان حکام یا […]
ایکس کی اپڈیٹ نے پاکستان مخالف جعلی علمبردار بے نقاب کر دیے
پاکستان مخالف پروپیگنڈا اور جعلی انسانی حقوق کے دعویداروں کے اصل چہرے بے نقاب ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” کی نئی اپڈیٹ نے ان جعلی علمبرداروں کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان، فتنہ الہندوستان اور پشتون تحفظ موومنٹ غیر ملکی ایجنڈے پر سرگرم ہیں اور پاکستان کے […]
فوج کے آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پیر کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، خدمات اور ملک و قوم کے لیے طویل محنت کو سراہا۔ جنرل شمشاد مرزا 27 نومبر 2025 کو اپنی مقررہ مدت […]
ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ: دہشت گردوں کی شناخت مکمل
ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ: دہشت گردوں کی شناخت مکمل ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پیر کی صبح 8 بجے کے بعد ایف سی ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا، جس کے فوراً بعد دو مزید دہشت […]