Browsing Category

حالات حاضرہ

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں تقریبا ایک ارب ڈالر کی منشیات ضبط کر لیں

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں تقریبا ایک ارب ڈالر کی منشیات ضبط کر لیں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس یرموک نے بحیرہ عرب میں دو کشتیوں سے تقریباً 97.2 کروڑ امریکی ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کر لی۔ یہ معلومات منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں دی گئی، جو اس […]

صرف ایک ٹوئٹ نے گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا

صرف ایک ٹوئٹ نے گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا اوپن اے آئی نے اپنا پہلا مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ویب براؤزر چیٹ جی پی ٹی اٹلاس متعارف کروا دیا، اور اس کی اطلاع ٹویٹر پر نشر ہوتے ہی گوگل کے شیئرز تقریباً 5 فیصد گر گئے۔ نتیجتاً گوگل کی پیرنٹ […]

بلٹ پروف گاڑیاں: خیبرپختونخوا نے واپس کیں، بلوچستان نے طلب کر لیں

بلٹ پروف گاڑیاں: خیبرپختونخوا نے واپس کیں، بلوچستان نے طلب کر لیں بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر خیبرپختونخوا حکومت بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کر رہی ہے تو انہیں بلوچستان حکومت کے حوالے کر دیا جائے تاکہ دہشتگردی کے خلاف مؤثر کارروائی […]

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے،امریکی صدر کا مودی کو دوٹوک پیغام

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے،امریکی صدر کا مودی کو دوٹوک پیغام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو واضح طور پر کہا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے […]

مولانا محمد خان شیرانی کی 92 سال کی عمر میں دوسری شادی

مولانا محمد خان شیرانی کی 92 سال کی عمر میں دوسری شادی سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور جمعیت علمائے اسلام (شیرانی گروپ) کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔ ان کا نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ سادگی سے اسلام آباد میں […]

بلوچستان کی شاہراہیں موت کا کنواں بن گئیں، 6 سال میں 77 ہزار سے زائد حادثات

بلوچستان کی شاہراہیں موت کا کنواں بن گئیں، 6 سال میں 77 ہزار سے زائد حادثات بلوچستان کی شاہراہیں آئے روز انسانی جانوں کے ضیاع کی داستان بن چکی ہیں۔ میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122 کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2019 سے ستمبر 2025 کے دوران صوبے بھر میں 77 ہزار 826 ٹریفک حادثات رپورٹ […]

بلوچستان پاکستان کا فخر ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

بلوچستان پاکستان کا فخر ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار خوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ تمام فریق سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر خلوص نیت سے کام کریں۔ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے […]

کوہلو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا کا بلوچستان بار کونسل انڈیپینڈنٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان

کوہلو (احمد مری )کوہلو ڈسٹرکٹ بار کونسل نے صدر میر عطاء اللہ خان مری اور جنرل سیکرٹری محمد جمیل خجک کی قیادت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے والے انڈیپینڈنٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے پریس کانفرنس میں کوہلو کے سینئر وکلاء ایڈووکیٹ سردار […]

پاکستان میں ڈیجیٹل لوٹ مار،مالیاتی فراڈ سے ہر سال 9 ارب ڈالر کا نقصان

پاکستان میں ڈیجیٹل لوٹ مار،مالیاتی فراڈ سے ہر سال 9 ارب ڈالر کا نقصان پاکستان میں مالیاتی اور ڈیجیٹل فراڈ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، جس کے باعث صارفین کو ہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عوامی آگاہی ہی ان اسکیمز سے […]

شہباز حکومت اور جی ایچ کیو میں بہترین ہم آہنگی، ’ون پیج‘ پالیسی جاری رہے گی، انوار الحق کاکڑ

شہباز حکومت اور جی ایچ کیو میں بہترین ہم آہنگی، ’ون پیج‘ پالیسی جاری رہے گی، انوار الحق کاکڑ سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں وزیراعظم ہاؤس اور جی ایچ کیو (ملکہِ عسکری قیادت) کے درمیان بہترین کوآرڈینیشن دکھائی دیتی ہے اور یہی ’’ون پیج‘‘ پالیسی اسی طرح […]