Browsing Category
حالات حاضرہ
دشت کھڈان کی بیٹی سمعیہ حفیظ بلوچ کولمبیا یونیورسٹی سے ماسٹرز بن گئیں
تُربت (نیوز ڈیسک): بلوچستان کے دور دراز علاقے دشت کھڈان سے تعلق رکھنے والی سمعیہ حفیظ بلوچ نے دنیا کی معروف یونیورسٹی، کولمبیا یونیورسٹی سے ڈیٹا جرنلزم میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی۔ دشت جیسے پسماندہ علاقے کی رہائشی سمعیہ کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اوپر
کراچی — پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 500 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا۔ صبح 10 بج کر 20 منٹ تک انڈیکس 517.88 پوائنٹس اضافے کے بعد 147,861.38 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 0.35 فیصد بہتری کو […]
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،سپل ویز کل صبح 6بجے کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد/لاہور — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے۔ اے سی نیلوز کی نگرانی میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی […]
واجبات کی عدم ادائیگی پر 5 بڑی کمپنیوں کے لائسنس معطل
اسلام آباد — پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹین ٹیلی کام سمیت پانچ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی واجبات کی عدم ادائیگی اور 20 سال پرانے ٹیلی کام اسکینڈل کی بنیاد پر کی گئی ہے، جس سے قومی خزانے کو تقریباً 100 ارب روپے کا نقصان پہنچا۔ پی […]
مالی سال کی سب سے بڑی خبر: حکومت کی خزانے میں اربوں روپے کا اضافہ
اسلام آباد — سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے دوران 2,500 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا، جس میں سے قانونی تقاضوں اور اکاؤنٹنگ فریم ورک کے تحت 2,428 ارب روپے کا فاضل منافع وفاقی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سالانہ […]
این ڈی ایم اے دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کی تفصیلات جاری کردی
این ڈی ایم اے نے دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلابی ریلوں کے باعث دریا کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 31 اگست کو دوپہر 4 بجے کے قریب تریمو بیراج پر پانی کا بہاؤ 7 لاکھ سے 8 لاکھ کیوسک […]
کوئٹہ: کلی کمالو میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،مقتول کی ناک بھی کاٹ دی گئی
کوئٹہ — کلی کمالو کے علاقے گاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت حاجی عثمان ولد محمد افضل، قوم لہڑی، سکنہ کلی چلتن کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے فائرنگ کے بعد مقتول کی ناک بھی کاٹ […]
پانی ذخیرہ کرنے کی استعداد بڑھانا ہوگی، وزیر اعظم نے خبردار کردیا
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، قلیل، درمیانی اور طویل المدتی حکمت عملیاں بنائے بغیر چیلنجز پر قابو ممکن نہیں۔ نارووال میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے موقع پر بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وفاق، چاروں صوبوں سمیت […]
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مری میں سالانہ نمائش
مری (پریس رپورٹر) گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مری میں سالانہ نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارہ کی بچیوں نے اپنے ہنر اور لگن سے تیار کردہ فن پارے اور تخلیقات پیش کیں۔ نمائش میں پینٹنگز، کرافٹس، ہینڈ ڈیزائننگ، کڑھائی، سلائی اور دیگر آرٹ ورک نمایاں طور پر شامل تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر […]
کوئٹہ، مستونگ، فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات، ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی
کوئٹہ اور مستونگ میں فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 40 سالہ محمد صدیق موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ […]