Browsing Category

حالات حاضرہ

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 خوارج ہلاک اور 5 زخمی

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 خوارج ہلاک اور 5 زخمی لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر وانڈہ شیخ اللہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا۔ یہ آپریشن 24 اکتوبر کو انجام دیا گیا، جس میں فورسز نے […]

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے دی گئی […]

ایس پی عدیل اکبرنے خودکشی کیوں کی؟وجہ سامنے آگئی

  ایس پی عدیل اکبرنے خودکشی کیوں کی؟وجہ سامنے آگئی آئی جی اسلام آباد پمز ہسپتال پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں تعینات افسران شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر ٹیلی فون پر کسی سے بات کر رہے تھے۔ ٹیلی فون کال کے بعد پستول سے خود […]

وفاقی وزیر بحری امور کا نیلی معیشت کے فروغ اور علاقائی رابطوں کے ذریعے ترقی کا عزم

وفاقی وزیر بحری امور کا نیلی معیشت کے فروغ اور علاقائی رابطوں کے ذریعے ترقی کا عزم وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا بحری شعبہ ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ملک خطے میں تجارت اور رابطوں کا مرکز بننے کی سمت گامزن ہے، […]

اسلام آباد ، ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے خود کو گولی مار لی

اسلام آباد ، ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے خود کو گولی مار لی اسلام آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار لی۔ ذرائع کے مطابق، ایس پی عدیل اکبر نے اپنے اسٹاف کے ایک اہلکار سے پسٹل […]

مستونگ سے اغوا ہونے والے پولیس افسر کی لاش برآمد، 9 مزدور بھی اغوا

مستونگ سے اغوا ہونے والے پولیس افسر کی لاش برآمد، 9 مزدور بھی اغوا بلوچستان کے ضلع مستونگ سے چند روز قبل اغوا ہونے والے ڈی ایس پی محمد یوسف ریکی کی لاش برآمد ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول افسر کی لاش کردگاپ کے علاقے گرگینہ کلی شربت خان سے ملی ہے، جس پر […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، گاڑیوں کی ملکیت کی ٹرانسفر اب گھر بیٹھے ممکن

 اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، گاڑیوں کی ملکیت کی ٹرانسفر اب گھر بیٹھے ممکن  بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے۔ اب اوورسیز پاکستانی اپنی گاڑیوں کی ملکیت (ٹرانسفر) کا عمل آن لائن بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے مکمل کر سکیں گے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ اسلام آباد کے […]

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک بلوچستان کے ضلع دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد ایک پہاڑی غار میں چھپے ہوئے تھے جن کی فضائی نگرانی کے بعد ٹھکانے کو مؤثر […]

پاکستان اور رومانیہ کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور رومانیہ کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے رومانیہ کے تاریخی سرکاری دورے کے دوران رومانیہ کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل لیونارڈ گیبریل بارابوئی سے ملاقات کی۔ اس دورے میں دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے اور دونوں فضائی افواج کے […]

پروفیسر احسن اقبال کا آواز II پروگرام میں سماجی شمولیت پر زور

پروفیسر احسن اقبال کا آواز II پروگرام میں سماجی شمولیت پر زور وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آواز II پروگرام کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ترقی کے ایجنڈے میں سماجی شمولیت اور ادارہ جاتی احتساب کو شامل کرنا نہایت ضروری ہے۔ انہوں […]