Browsing Category
حالات حاضرہ
گوادر کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 پاک فوج کی کاوشوں سے اختتام پذیر
گوادر کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 پاک فوج کی کاوشوں سے اختتام پذیر گوادر: پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے منعقدہ گوادر کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 27 ستمبر سے ہوا اور 25 اکتوبر تک جاری رہا، جس میں بلوچستان بھر سے تعلق رکھنے والی 25 ٹیموں نے حصہ لیا۔ […]
ایئر پنجاب منصوبہ آخری مراحل میں، مارچ 2026 میں فلائٹس کا آغاز متوقع
ایئر پنجاب منصوبہ آخری مراحل میں، مارچ 2026 میں فلائٹس کا آغاز متوقع وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں ہوابازی کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ایئر پنجاب منصوبے کو جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد پنجاب کے شہریوں کو سستی، جدید اور […]
تربت میں زوردار دھماکہ
تربت میں زوردار دھماکہ تربت میں ہونے والے بم دھماکے میں 9 اہلکاروں سمیت کل 10 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ زخمیوں میں لیویز اہلکار شامل ہیں: شبیر احمد ولد گل محمد (دشتی بازار)، نظام الدین ولد نظر محمد (تنزگ)، راجہ احمد ولد اللہ داد (چاہ […]
بھارتی قبضے کے 77 سال مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے
بھارتی قبضے کے 77 سال مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی غیرقانونی قبضے کے 77 سال مکمل ہونے پر آج پاکستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں یومِ سیاہ بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ […]
ترکی میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات بے نتیجہ ختم
ترکی میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات بے نتیجہ ختم استنبول: پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو روزہ مذاکرات ترکی میں بغیر کسی حتمی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگئے۔ دونوں ممالک کے وفود نے سرحدی سلامتی، دہشتگردی کے خاتمے اور باہمی تعاون جیسے اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی، تاہم کسی معاہدے یا مشترکہ […]
اے آئی وزیر حاملہ ہوگئیں
اے آئی وزیر حاملہ ہوگئیں البانیا کے وزیرِاعظم ایڈی راما نے ایک دلچسپ اور انوکھا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی مصنوعی ذہانت (AI) وزیر ’’دییلا‘‘ حاملہ ہے اور وہ 83 بچوں کو جنم دے گی — مگر یہ بچے انسان نہیں بلکہ ڈیجیٹل اسسٹنٹس ہوں گے۔ ایڈی راما نے وضاحت کی کہ […]
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، صدر ، وزیراعظم
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، صدر ، وزیراعظم صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا۔ صدر آصف علی زرداری […]
ارشد شریف کی والدہ انتقال کر گئیں
ارشد شریف کی والدہ انتقال کر گئیں کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کے انتقال کی تصدیق ارشد شریف کی اہلیہ نے کی ہے۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین کی تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ […]
پشین میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکو سرگرم، شہریوں میں خوف و ہراس
پشین میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکو سرگرم، شہریوں میں خوف و ہراس پشین:ضلع پشین میں جرائم پیشہ عناصر نے پولیس کی وردی کا سہارا لے کر وارداتوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل کلی تراٹہ […]
خالص سونا پہچاننا مشکل نہیں، یہ نشانیاں یاد رکھیں
خالص سونا پہچاننا مشکل نہیں، یہ نشانیاں یاد رکھیں لاہور (ویب ڈیسک) سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث عوام کی دلچسپی ایک بار پھر اس قیمتی دھات کی جانب بڑھ گئی ہے، تاہم خالص سونا پہچاننا آج بھی عام خریدار کے لیے ایک مشکل کام ہے۔ مارکیٹ میں ایک ہی وزن کا سونا مختلف […]