Browsing Category

حالات حاضرہ

استنبول میں فیصلہ کن مذاکرات متوقع، طالبان حکومت نے لچک دکھا دی

پاکستان نے میزبان ملک کی درخواست پر افغانستان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، افغان طالبان حکومت کی خواہش پر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد استنبول میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان فریق نے اپنے مؤقف میں لچک کا عندیہ دیا […]

کرم: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک،6جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر فتنۂ خوارج کے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے میں کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ میں 9 ارب کی بے ضابطگیاں بے نقاب

بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) کے چیئرمین اصغر علی ترین کی زیرِ صدارت اجلاس میں کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ میں 9 ارب روپے کی بے ضابطگیوں اور 2.280 بلین کے غیر قانونی ٹھیکوں کا انکشاف ہوا۔ کمیٹی نے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی […]

پاکستان اور بنگلہ دیش میں توانائی و تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلہ دیش میں توانائی و تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن کا مقصد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان توانائی، تجارت اور فضائی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا […]

کراچی کی کن سڑکوں پر سب سے زیادہ ای چالان جاری ہو رہے ہیں؟

کراچی کی کن سڑکوں پر سب سے زیادہ ای چالان جاری ہو رہے ہیں؟ کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف مہم کے دوران گزشتہ دو دنوں میں 6 ہزار 500 سے زائد ای چالان جاری کیے گئے ہیں۔ پیر […]

غذائی قلت کے خاتمے کے لیے فورٹیفکیشن مؤثر حکمت عملی ہے،شائستہ پرویز ملک

غذائی قلت کے خاتمے کے لیے فورٹیفکیشن مؤثر حکمت عملی ہے،شائستہ پرویز ملک پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منگل کے روز فوڈ فورٹیفکیشن (غذائی اجزاء کی مضبوطی) کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس قومی اسمبلی کی نیشنل پارلیمنٹری ٹاسک فورس برائے ایس ڈی جیز (SDGs) اور نیوٹرشن انٹرنیشنل (Nutrition International) کے […]

پاکستان کی توانائی تاریخ میں نیا باب ، پہلا امریکی خام تیل بردار جہاز بلوچستان پہنچ گیا

پاکستان کی توانائی تاریخ میں نیا باب ، پہلا امریکی خام تیل بردار جہاز بلوچستان پہنچ گیا پاکستان کے توانائی شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے، کیونکہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار امریکی خام تیل کا کارگو پاکستان پہنچ گیا۔ اس موقع کو ماہرین نے ملکی توانائی کے شعبے […]

غزہ کو تباہ کر دے : اسرائیلی وزیراعظم کا حکم جاری

غزہ کو تباہ کر دے : اسرائیلی وزیراعظم کا حکم جاری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے غزہ میں فوجی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو فوری طور پر غزہ […]

تربت کے علاقے بلیدہ میں ایف سی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

تربت کے علاقے بلیدہ میں ایف سی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ  تربت کے نواحی علاقے بلیدہ کے مقام ریکو میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین دیگر ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ […]

محسن نقوی کا مرحوم ایس پی عدیل اکبر کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت

محسن نقوی کا مرحوم ایس پی عدیل اکبر کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کامونکی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے مرحوم ایس پی عدیل اکبر کے گھر کامونکی میں تعزیتی دورہ کیا۔ محسن نقوی نے ایس پی عدیل اکبر کے والد، بھائی اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور […]