کچے کے ڈاکوﺅں کیخلاف بگٹی قبائل کا آپریشن کتنا بڑا تھا؟

کچے کے ڈاکوﺅں کیخلاف بگٹی قبائل کا آپریشن کتنا بڑا تھا؟ سندھ اور پنجاب کے سرحدی علاقے میں حالیہ کئی ماہ سے کچے کے ڈاکوو¿ں کی سرگرمیوں کی خبریں قومی سطح پر زیر گردش ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

جاپان نے پاکستانی طلبہ کو خوش کردیا، بڑی خبر آگئی

جاپان نے پاکستانی طلبہ کو خوش کردیا، بڑی خبر آگئی حکومت جاپان نے اپنے میکسٹ اسکالرشپس 2025 کی نقاب کشائی کی ہے، جاپان حکومت نے پاکستانی طلبہ کے لیے وظائف کا اعلان بھی کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جاپان نے باصلاحیت مزید پڑھیں

خود کش بمبار کےوالد اور بھائیوں کے ہوشر با انکشاف سامنے آگئے

خود کش بمبار کےوالد اور بھائیوں کے ہوشر با انکشاف سامنے آگئے خود کش بمبار نظام الدین کے والد اور بھائیوں کے ہوشر با انکشاف سامنے آگئے دہشتگرد نظام الدین کے بھائی کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے مزید پڑھیں

کامسیٹس کے زیر اہتمام کاربن مارکیٹس اور کاربن کریڈٹس کے بارے میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

کامسیٹس کے زیر اہتمام کاربن مارکیٹس اور کاربن کریڈٹس کے بارے میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد اسلام آباد (پ ر) کاربن مارکیٹ کے طریقہ کار کے بارے میں اسٹیک ہولڈرز کے درمیان آگاہی اور صلاحیت پیدا کرنے کی ضرورت کو مزید پڑھیں

جناح ٹاﺅن گرلز ہائی اسکول میں طلبہ پر تشدد، رپورٹ وزیر تعلیم کو ارسال، الزامات من گھڑت ثابت

جناح ٹاﺅن گرلز ہائی سکول کے امتحانی حال میں لڑکی پر تشدد کے واقعے کی انکوائری رپورٹ وزیر تعلیم کو بھیج دی گئی، تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں طلبہ کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات من گھڑت اور غلط مزید پڑھیں