Browsing Category

حالات حاضرہ

عمرہ ویزا کے نئے ضوابط کا اعلان

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ویزا سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ نئے ضوابط کے مطابق، اب عمرہ ویزا جاری ہونے کے بعد صرف ایک ماہ (30 دن) تک مؤثر رہے گا، جبکہ اس سے قبل اس کی مدت تین ماہ تھی۔ وزارت کے مطابق، زائر کو […]

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج دفاعِ وطن کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید انداز میں دیا جائے […]

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لئے معطل

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لئے معطل امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی سفارش پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں موبائل ڈیٹا سروس آج رات 12 بجے تک بند رہے […]

سوراب میں باراتیوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، 25 افراد زخمی

کلغلی گدر سے سوراب آنے والی باراتیوں کی پک اپ گاڑی واپسی کے دوران گدر فارم کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 5 مرد، 5 بچے اور 15 خواتین شامل ہیں۔   حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں […]

ملک میں انٹرنیٹ سروسز کیوں متاثر ہے؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل تعطل نے صارفین کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ شہریوں کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے ڈیٹا سروسز نہ صرف سست روی کا شکار ہیں بلکہ بعض علاقوں میں مکمل طور پر بند بھی رہتی ہیں۔ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک […]

افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں ہوگی، فیلڈ مارشل

افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں ہوگی، فیلڈ مارشل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) نے آج پشاور کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، سی او اے ایس نے پشاور میں قبائلی بزرگوں کی جرگہ کے ساتھ ایک تعاملی نشست کی۔ بعد […]

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد: وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے مائننگ، زراعت، آئی ٹی […]

باجوڑ میں دراندازی کی کوشش ناکام، امجد عرف مزاحم سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انتہائی مطلوب خارجی کمانڈر امجد عرف مزاحم سمیت چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو مؤثر انداز میں نشانہ […]

جعلی ٹریفک چالان کا نیا جال، شہری ہوشیار رہیں

کراچی میں ای چالان سسٹم کے فعال ہوتے ہی سائبر مجرموں نے ایک نئی چال چل دی ہے۔ اب شہریوں کو جعلی ٹریفک چالان کے پیغامات موصول ہونے لگے ہیں جن میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ انہوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ہے اور فوری جرمانہ ادا کریں۔ پیغام کے ساتھ ایک […]

ایف سی بلوچستان نارتھ کا نوشکی میں ای کامرس کورس مکمل

فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام ضلع نوشکی میں ای کامرس تربیتی کورس کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ یہ کورس 15 اپریل سے 29 اکتوبر 2025 تک جاری رہا، جس میں 100 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ شرکاء کو ای کامرس، فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ویب ڈیزائننگ اور بزنس مینجمنٹ کی تربیت فراہم […]