Browsing Category

حالات حاضرہ

افغانستان میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم، 20 افراد جاں بحق، 320 زخمی

کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے شدید زلزلے سے متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں، 20 افراد جاں بحق جبکہ 320 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ ہندوکش کے پہاڑی خطے میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مزار شریف سے […]

پاکستان کی پہلی چینی آبدوز 2026 میں لانچ ہونیکا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان 5 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے کے تحت تیار کی جانے والی پہلی ہانگور کلاس آبدوز آئندہ سال 2026 میں پاک بحریہ کی فعال سروس میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے چینی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ کو دیے […]

چینی کی قلت برقرار، کریانہ فروشوں کا فروخت بند کرنے کا انتباہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی برقرار ہے اور اوپن مارکیٹ میں فی کلو قیمت 210 روپے تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور اور پشاور میں چینی 190 سے 210 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، جب کہ کوئٹہ میں پرچون […]

سوزوکی ایوری وی ایکس آر 3.5 لاکھ روپے سستی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے مشہور منی وین ماڈل سوزوکی ایوری وی ایکس آر (Every VXR) پر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی نمایاں رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ پیشکش محدود مدت کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔ رعایت کے بعد گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت 29 لاکھ 65 ہزار […]

جھوٹے بیانات سے حقائق نہیں بدلیں گے، وزیرِ دفاع

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے ترجمان کے بیانات کو گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے جھوٹے دعوؤں سے حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے، پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنے اقدامات جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم، سیاسی اور عسکری قیادت […]

پشاور سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، ایک اہلکار شہید

پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر واقع کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) تھانے کے اسلحہ خانے میں اچانک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکا اسلحہ خانے میں رکھے پرانے دھماکا خیز مواد […]

بلوچستان میں خشک سالی کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا ڈراٹ واچ الرٹ

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 12 اضلاع کے لیے خشک سالی (Drought Watch) جاری کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کا موسم عموماً خشک اور نیم خشک ہے، جہاں بارشیں نہ صرف کم بلکہ غیر متوقع ہوتی ہیں۔ صوبے کے جنوبی اور […]

پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش کا نیا باب، 80 ملین ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری متوقع

پاکستان نے تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے 23 بلاکس 4 مختلف کنسورشیمز کو الاٹ کر دیے ہیں۔ یہ عمل ملکی تاریخ کے پہلے شفاف بولی سسٹم کے تحت مکمل ہوا۔ وزارتِ توانائی کے مطابق، 40 آف شور بلاکس میں سے 23 […]

امریکا اور بھارت کا 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے

امریکا اور بھارت کا 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کا اعلان امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے اپنے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کے بعد کیا۔ یہ ملاقات کوالالمپور میں آسیان ڈیفنس سمٹ کے موقع پر ہوئی۔ […]

پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، دفترِ خارجہ

پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، دفترِ خارجہ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا اور توقع ہے کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گی۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف […]