شکارپور: رشتہ دیکھنے کیلئے بلائی گئی 4 خواتین سمیت 8 افراد اغوا سندھ کے شہر شکارپور میں رشتے کا جھانسہ دے کر بلائی گئی 4 خواتین سمیت 8 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ ناپرکوٹ کچے میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2495 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، تجارت، دفاع و دیگر شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاقپرائم منسٹر شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں تجارت اور دفاع سمیت دیگر شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق کیا مزید پڑھیں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں پولیس موبائل کو دوران گشت نشانہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں بارشیں،محکمہ موسمیات نے نویدسنادیمحکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا تاہم رات کو مزید پڑھیں
گرفتار خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نےدہشتگردوں کی حقیقت بتا دیصوبہ بلوچستان سے گرفتار خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نے دہشت گردوں کی حقیقت بتاتے ہوئے عوام سے دہشت گردوں کی باتوں میں نہ آنے کی اپیل کردی اور کہا مزید پڑھیں
حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوئی ہے، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی آئی ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک سیمینار مزید پڑھیں
پاکستان مالدیپ کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، شہباز شریف وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مالدیپ کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی ، تجارت، سیاحت، تعلیم اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا مزید پڑھیں
پی آئی اے کی دبئی سے پشاور پرواز کی کراچی لینڈنگ اور کراچی سے دبئی پرواز کے ہائیڈرولک کے تکنیکی خرابی پر قومی ائیرلائن انتظامیہ نے وضاحت جاری کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے دبئی کی پرواز پی مزید پڑھیں
پاک فوج دشمنوں کے تمام عزائم ناکام بنا دیگی، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دشمن قوتوں اور ان کے سہولتکاروں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران نے تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر کام شروع کردیا پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنےاورکسٹمز سے متعلق مسائل حل کرنے کےلیے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دینے مزید پڑھیں