Browsing Category
حالات حاضرہ
چارسدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما جاں بحق
چارسدہ: تھانہ مندنی کی حدود میں، مندنی ٹو تخت بھائی روڈ کے قریب ہنیف پٹرول پمپ کے پاس نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے مولانا عبدالسلام کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات مختلف پہلوؤں سے جاری ہیں۔ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال جمال آباد منتقل […]
آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی سے حکومت کو 3,600 ارب روپے کی بچت
لاہور: حکومت کی جانب سے آئی پی پیز (IPP) کے معاہدوں کی منسوخی اور نظرثانی سے ملکی خزانے کو 3,600 ارب روپے کی نمایاں بچت ہوئی ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق، دباؤ کے باوجود متعدد آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کیے گئے۔ 20 سال قبل کیے گئے ان مہنگے معاہدوں کے تحت، بجلی […]
پولیس تھانہ کھٹن پر مسلح افراد کا حملہ، عملے کا ریکارڈ اور اسلحہ لے گئے
بلوچستان کے ضلع کھٹن میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں تھانے کے عملے کا ریکارڈ اور قیمتی سامان چوری یا تباہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کے ہاتھ اسلحہ اور دیگر پولیس آلات بھی لگ گئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں چوکسی […]
بلوچستان میں نرسوں کی شدید کمی، 10 ہزار کے مقابلے میں صرف 1,700 نرسیں دستیاب
بلوچستان میں نرسنگ اور ہیلتھ کیئر کے شعبے میں شدید کمی سامنے آئی ہے، جہاں صوبے میں 10 ہزار نرسوں کی ضرورت کے مقابلے میں صرف 1,700 نرسیں دستیاب ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں صوبے کے نرسنگ شعبے […]
سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 12 زخمی
سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 12 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ دھماکے سے سپریم کورٹ کی عمارت لرز گئی اور کینٹین کا فرنیچر شدید نقصان کا شکار […]
بالائی علاقوں میں 4 نومبر سے بارش اور برفباری متوقع
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق 4 نومبر سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے شمالی حصوں میں داخل ہوگا، جو 5 نومبر تک وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا باعث بنے گا۔ ترجمان کے […]
قلات،بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنۃ الہندوستان کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن یکم نومبر کی رات کیا گیا، جو دہشتگردوں کی موجودگی کی […]
دہشت گردوں سے کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی کا ضامن صرف مسلح افواج ہیں اور اس کا کوئی تعلق کابل کو ضمانت دینے سے نہیں۔ سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان نے کبھی طالبان […]
وفاقی حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا: تفصیلات جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آگیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آئین کے کون سے آرٹیکل میں ترامیم کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق، مجوزہ ترمیم میں آئین کے کئی آرٹیکلز میں تبدیلی کی تجویز شامل ہے، جن میں آرٹیکل 160 (شق 3A)، آرٹیکل 213، […]
کیا کالعدم پی ٹی ایم ختم ہو گئی؟
اکتوبر 2024 میں خیبر ضلع میں کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا ایک بڑا جرگہ ہوا تھا جس میں آئندہ احتجاجی مظاہروں اور عوامی رابطہ مہم کا اعلان کیا گیا۔ تاہم اس کے بعد سے نہ تنظیم کی سرگرمی نظر آئی، نہ ہی اس کے رہنما منظرِ عام پر آئے — جس سے […]