Browsing Category

حالات حاضرہ

پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو برطانوی چیف نے سراہا

پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو برطانوی چیف نے سراہا اسلام آباد: برطانیہ کے فوجی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، […]

وزیراعظم سے مسلم لیگ ق کے وفد کی ملاقات، 27ویں آئینی ترمیم پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے سمندر پار مقیم پاکستانی، چوہدری سالک حسین کی قیادت میں مسلم لیگ ق کے چار رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں سینیٹر کامل علی آغا اور ارکان قومی اسمبلی چوہدری محمد الیاس اور فرخ خان شامل تھے۔ ملاقات میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر […]

بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات پر پی ٹی آئی کا کوئٹہ جلسہ روک دیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کوئٹہ جلسے کی اجازت مسترد کر دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے، جس کے تحت پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہے۔ پی ٹی آئی نے 7 نومبر کو جلسے کا […]

ایچ ای سی کے ٹیسٹنگ ادارے نے بلوچستان میں ایل اے ٹی امتحان ملتوی کر دیا

  اسلام آباد/کوئٹہ: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کے ذیلی ادارے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) نے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (ایل اے ٹی) کو ملتوی کر دیا ہے، جو 9 نومبر 2025 کو کوئٹہ، بلوچستان میں منعقد ہونا تھا۔ یہ فیصلہ موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا […]

ٹرمپ کا انکشاف، پاک بھارت جنگ میں آٹھ طیارے تباہ ، دنیا حیران

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے تھے۔ ایک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس وقت ایک تجارتی معاہدے پر دستخط کرنے والے تھے جب انہیں اطلاع ملی کہ “سات یا آٹھ […]

تھریمن میں ایف سی نارتھ اور میوند بریگیڈ کا فری میڈیکل کیمپ، 250 مریض مستفید

کوہلو (احمد مری) فرنٹیئر کور نارتھ اور کمانڈنٹ میوند بریگیڈ کرنل فاروق اشرف کی خصوصی ہدایت پر ضلع کوہلو کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقے تھریمن میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا اس فلاحی اقدام کا مقصد ان شہریوں کو علاج معالجے کی بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم […]

صدر زرداری کی دوحا میں امیرِ قطر سے ملاقات؛ شیخ تمیم کا پاکستان دورے کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دوحا میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر شیخ تمیم نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ سال کے اوائل میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شیخ تمیم نے کہا کہ قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے۔ انہوں […]

بابا گرو نانک دیو جی، امن، رواداری اور انسانیت کے پیامبر

آج بابا گرو نانک دیو جی کا 556واں جنم دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سکھ برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ بابا گرو نانک دیو جی امن، رواداری اور مساوات کے پیامبر تھے۔ ان کی تعلیمات انسانیت، […]

بلوچستان میں طالبات تک کتب پہنچانے کا منفرد نیٹ ورک فعال

پاکستان کا پسماندہ مگر باصلاحیت صوبہ بلوچستان اس وقت امید کی نئی علامت بن گیا ہے، جہاں نوجوان نسل تعلیمی محرومی کے خلاف اپنے طور پر جدوجہد کر رہی ہے۔ خانوزئی کے نوجوان محمود اعظم کاکڑ نے اپنے چند دوستوں کے ساتھ مل کر ایک ایسا ورچوئل نیٹ ورک قائم کیا ہے جو صوبے کے […]

صدر زرداری سے عراقی ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور جمہوریہ عراق کے صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال راشد نے پاکستان اور عراق کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات دوحہ، قطر میں منعقدہ “دوسری عالمی سماجی ترقی کانفرنس” کے موقع پر ہوئی۔ صدراتی سیکرٹریٹ کے پریس ونگ کے مطابق […]