Browsing Category
حالات حاضرہ
امت متحد نہ ہوئی تو غزہ و کشمیر جیسی حالت ہوگی،خواجہ آصف
سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر امتِ مسلمہ ایک نہیں ہو سکتی تو مسلم دنیا غزہ اور مقبوضہ کشمیر جیسی صورت حال کا شکار ہو جائے گی۔ انہوں نے علامہ اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اقبال کا پیغام زندہ رہنا چاہیے مگر […]
جدید کاریں آپکی جاسوسی کر رہی ہیں ،اپنی رازداری کیسے محفوظ رکھیں؟
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف موبائل فون یا انٹرنیٹ کمپنیاں آپ کا ڈیٹا اکٹھا کرتی ہیں تو ذرا دوبارہ سوچئے — اب آپ کی اپنی گاڑی بھی آپ پر نظر رکھ رہی ہے۔ جدید کاریں اب محض سواری نہیں بلکہ “پہیوں پر چلتے کمپیوٹر” بن چکی ہیں جو آپ کے سفر، آواز، چہرے کے […]
27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آگیا
27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آگیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئینِ پاکستان میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ موصول ہوگیا ہے، جو 25 صفحات اور 48 شقوں پر مشتمل ہے۔ دستاویز کے مطابق مجوزہ بل کا مقصد آئین میں مختلف اہم ترامیم کرنا ہے۔ یہ بل فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 5 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 5 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز صوبے کے […]
پاک بحریہ کا جہاز سیف مالدیپ کی بندرگاہ پہنچ گیا، شاندار استقبال
پاک بحریہ کا جہاز سیف مالدیپ کی بندرگاہ پہنچ گیا، شاندار استقبال پاکستان نیوی کا جہاز سیف مالے کی بندرگاہ پر پہنچ گیا، بندرگاہ پہنچنے پر مالدیپ کے حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر مشن کمانڈر نے مالدیپ […]
خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف بڑی کارروائیاں، 15 گرفتار
پشاور: خیبرپختونخوا کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول نے صوبے بھر میں منشیات مخالف بھرپور اور مربوط مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت اور صوبائی وزیر سید فخر جہان کی نگرانی میں جاری اس مہم کا مقصد منشیات فروش […]
پی ٹی آئی بلوچستان نے جلسہ منسوخ کر دیا
پی ٹی آئی بلوچستان نے جلسہ منسوخ کر دیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان نے عوامی مشکلات اور امن و امان کے خدشات کے باعث آج 7 نومبر کو ہونے والا کوئٹہ جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان نے کہا کہ جلسے کی منسوخی کا فیصلہ […]
27ویں ترمیم نے عدالتی خودمختاری اور وفاقی اختیارات پر تنازعہ کھڑا کر دیا
تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام 26ویں ترمیم کی طرز پر ایگزیکٹو بالادستی کو بڑھاوا دیتا ہے۔
نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 54 افراد زخمی
نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 54 افراد زخمی انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کمپلیکس کے اندر واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ رائٹرز […]
کوئٹہ میں پی ٹی آئی کا پاور شو: شہر کے راستے بند، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل
کوئٹہ: پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے آج ہاکی گراؤنڈ میں منعقد کیے جانے والے جلسے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے شہر کے اہم راستوں کو ٹرک اور کنٹینرز لگا کر مکمل طور پر بند کر دیا جبکہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ […]