Browsing Category

حقائق کی جانچ

پاکستانی اے ٹی ایم اور آن لائن بینکنگ سائبر حملے کی زد میں نہیں

پاکستان میں واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک پیغام میں عوام کو خبردار کیا گیا کہ رینسم ویئر سائبر حملے کی وجہ سے اے ٹی ایم اور آن لائن بینکنگ کچھ دنوں کے لیے بند رہیں گی۔ تاہم، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے ترجمان نور احمد نے اس دعوے کو […]