Browsing Category
آب و ہوا اور موسم
ہیٹ اسٹروک کا خدشہ، کئی شہر خطرے میں، عوام کیلئے ہنگامی ہدایات جاری
ہیٹ اسٹروک کا خدشہ، کئی شہر خطرے میں، عوام کیلئے ہنگامی ہدایات جاری اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق […]
پیرس معاہدہ بے اثر؟ دنیا بھر کا ماحول داؤ پر لگ گیا
پیرس معاہدہ بے اثر؟ دنیا بھر کا ماحول داؤ پر لگ گیا اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیرس ماحولیاتی معاہدے سے امریکہ کے انخلا کی وجہ سے سالانہ 100 ارب ڈالر کے عالمی وعدوں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے، جس سے ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ترقی پذیر ممالک […]
این ڈی ایم اے کا سخت انتباہ: ملک بھر میں طوفان اور شدید بارشوں کا خطرہ
این ڈی ایم اے کا سخت انتباہ: ملک بھر میں طوفان اور شدید بارشوں کا خطرہ اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں متوقع موسمی صورتحال کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں طوفان، تیز ہوائیں اور شدید بارشیں متوقع ہیں […]
درجہ حرارت 4 ڈگری کم کرنے کا دعویٰ، پروفیسر اقبال نے سب کو حیران کر دیا
درجہ حرارت 4 ڈگری کم کرنے کا دعویٰ، پروفیسر اقبال نے سب کو حیران کر دیا اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر اقبال نے کہا کہ پاکستان ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے جہاں انفراسٹرکچر کا تصور صرف معاشی ترقی تک محدود نہیں رہا بلکہ اب یہ عوامی صحت، […]
موسم بپھر گیا, طوفان، آندھی اور ژالہ باری کی وارننگ جاری
موسم بپھر گیا, طوفان، آندھی اور ژالہ باری کی وارننگ جاری اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چار روز کے دوران شدید موسمی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 27 مئی سے یکم جون تک موسمی خطرات کے […]
پنجاب و خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 19 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
پنجاب و خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 19 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی اسلام آباد / لاہور / پشاور:ملک کے مختلف حصوں میں شدید آندھی، بارش اور ژالہ باری سے مجموعی طور پر 19 افراد جاں بحق جبکہ 90 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پنجاب میں سب سے زیادہ جانی نقصان رپورٹ ہوا، جبکہ خیبرپختونخوا میں […]
اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں پر بادلوں کا قبضہ، طوفانی بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں پر بادلوں کا قبضہ، طوفانی بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جب کہ بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام […]
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری آ گئی
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری آ گئی محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ اسلام آباد، مری، راولپنڈی، گلیات، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ […]
بلوچستان میں شدید گرمی، سبی میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا
بلوچستان میں شدید گرمی، سبی میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا کوئٹہ (نامہ نگار) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ژوب، موسیٰ […]
گرمی کی شدت سے بلوچستان کی فصلیں جلنے کا خدشہ، کسانوں کے اربوں روپے کا نقصان
گرمی کی شدت سے بلوچستان کی فصلیں جلنے کا خدشہ، کسانوں کے اربوں روپے کا نقصان ملک بھر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، اور بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق آئندہ چند دنوں میں سبی میں سب سے […]