Browsing Category

آب و ہوا اور موسم

نیویارک میں طوفانی بارش، سڑکیں اور ریلوے ٹریک زیر آب

نیویارک: امریکہ کے شہر نیویارک میں شدید بارشوں کے باعث شہری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ پیر کی شب ہونے والی طوفانی بارش نے سڑکوں، ریلوے اسٹیشنز اور ٹریکس کو زیر آب کر دیا، جب کہ کئی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر میں پیدا ہونے والی سیلابی […]

کراچی کا مطلع جزوی ابرآلود، بارش کب ہوگی؟

کراچی: شہر قائد میں آج موسم جزوی طور پر ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ چند علاقوں میں ہلکی پھوار یا بوندا باندی بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق یہ سلسلہ آج اور کل جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز کے […]

شدید بارشوں کا خطرہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

شدید بارشوں کا خطرہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک خیبرپختونخوا، پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں، کشمیر اور بلوچستان میں شدید سے انتہائی شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ نے خبردار کیا ہے کہ مری، گلیات، مانسہرہ، چترال، ایبٹ آباد، […]

کہاں ہوگی بارش، کہاں رہے گی گرمی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری

کہاں ہوگی بارش، کہاں رہے گی گرمی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں […]

ملک میں ممکنہ طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری

ملک میں شدید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا ممکنہ سیلاب الرٹ جاری اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا […]

تیز ہواؤں اور آندھی کے باعث ملک بھر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

تیز ہواؤں اور آندھی کے باعث ملک بھر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 25 جون سے جولائی تک موسمی حالات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق اس مدت میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور […]

بارشوں کا طوفان، 25 جون تک بادل برسیں گے، خطرے کی گھنٹی بج گئی

بارشوں کا طوفان، 25 جون تک بادل برسیں گے، خطرے کی گھنٹی بج گئی اسلام آباد: ملک بھر میں پری مون سون سیزن عروج پر ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 25 جون تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش جبکہ جنوبی علاقوں […]

عیدالاضحیٰ کے بعد بارشوں کا امکان، ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی

عیدالاضحیٰ کے بعد بارشوں کا امکان، ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہیٹ ویو کی شدت 12 جون تک برقرار رہے گی، تاہم عید کے بعد اگلے ہفتے کے دوران بارشوں کا […]

این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ: 2 سے 7 جون تک شدید بارش اور گرمی کی وارننگ

این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ: 2 سے 7 جون تک شدید بارش اور گرمی کی وارننگ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 2 سے 7 جون تک ملک میں موسم کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم […]

ہیٹ اسٹروک کا خدشہ، کئی شہر خطرے میں، عوام کیلئے ہنگامی ہدایات جاری

ہیٹ اسٹروک کا خدشہ، کئی شہر خطرے میں، عوام کیلئے ہنگامی ہدایات جاری اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق […]