بلوچستان:طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی،1 لاکھ سے زائد افراد بے گھر

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی،1 لاکھ سے زائد افراد بے گھر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 858 سے زائد مکانات مکمل طور پر تباہ جبکہ 13 ہزار 898 سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا مزید پڑھیں

موسلا دھار بارشوں سے زیریں سندھ کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ

کراچی اور ساحلی علاقوں میں تیز بارش اور ہواوں کا سلسلہ جاری

کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے زیر ایک بار پھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے.دوسری جانب کراچی کے مضافات بحریہ ٹاؤن اور گڈاپ کے ندی نالوں میں طغیانی بھی دیکھی جا رہی ہے- مزید پڑھیں

چینی موسمیاتی ادارے نے سیٹلائٹ کا رخ پاکستان کی ساحلی پٹی کی جانب موڑ دیا

چینی موسمیاتی ادارے چائنیز میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن نے پاکستان کے ساحلی مقامات پر سمندری طوفان کی نگرانی کے لیے سیٹلائٹ کا رخ موڑ دیا ہے۔ یہ اقدام محکمہ موسمیات پاکستان کی درخواست پر اٹھایا گیا ہے تاکہ سمندری طوفان کے ممکنہ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے بری خبر محکمہ موسمیاتی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے حکام نے اعتراف کیا ہےکہ پاکستان میں پانی بڑی تیزی سے کم ہو رہا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس شیری رحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کی 37 فیصد آبادی فوڈ سیکیورٹی کے مسائل کا شکار

اسلام آباد(کرن شہزادی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی میں وزارت کے حکام نے انکشاف کیاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کی 37فیصد آبادی فوڈ سیکورٹی کے مسئلے سے دوچار ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ مزید بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے ملک مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش کی تباہ کاریاں، سکھر میں 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک بھر میں بارش کی تباہ کاریاں، سکھر میں 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا سندھ کے مختلف شہروں اور اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، سکھر میں بارش کا گزشتہ 77 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جہاں چوبیس گھنٹوں کے مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا کلائمیٹ اینڈ ڈیزاسٹر رسک فنانسنگ پر سیمینار کا انعقاد

این ڈی ایم اے کا کلائمیٹ اینڈ ڈیزاسٹر رسک فنانسنگ پر سیمینار کا انعقاد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جمعہ کے روز نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کے لیے رسک فنانسنگ پر سیمینار مزید پڑھیں