Browsing Category

کاروبار

درآمدات پر سخت وار، گورنر جمیل احمد کے معاشی فیصلوں نے سب کو حیران کر دیا

درآمدات پر سخت وار، گورنر جمیل احمد کے معاشی فیصلوں نے سب کو حیران کر دیا کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئی ہے اور مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی ہو رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فنانشل لٹریسی و بینکاری سے متعلق تقریب […]

وزیرِ تجارت کا دھماکہ خیز انٹرویو، بیلاروس سے ٹیکنالوجی اور ہنر مندی کا نیا دور شروع

وزیرِ تجارت کا دھماکہ خیز انٹرویو، بیلاروس سے ٹیکنالوجی اور ہنر مندی کا نیا دور شروع وفاقی وزیرِ تجارت پاکستان، جام کمال خان نے بیلاروس میں پاکستان-بیلاروس بزنس فورم کے دوران غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی و صنعتی تعاون پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ “وزیرِ […]

سرمایہ کاروں کی چاندی، مارکیٹ نے پھر جھنڈا گاڑ دیا

سرمایہ کاروں کی چاندی، مارکیٹ نے پھر جھنڈا گاڑ دیا عالمی منڈیوں میں مثبت جھکاؤ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں نرمی کے عندیے نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کو نئی توانائی بخش دی ہے—اور اس کی گونج پاکستان میں بھی سنائی دی، جہاں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے زبردست ریلی […]

ایرک میئر کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے امریکا کی مکمل حمایت کا اعلان

ایرک میئر کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے امریکا کی مکمل حمایت کا اعلان اسلام آباد: پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 میں شرکت کے لیے آنے والے امریکی وفد کے سربراہ ایرک میئر نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ […]

وزیراعظم کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری پر Maersk کا خیر مقدم

وزیراعظم کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری پر Maersk کا خیر مقدم وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی شہرت یافتہ شپنگ کمپنی A.P. Moller – Maersk کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین رابرٹ میرسک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری، موجودہ تعاون کو وسعت دینے […]

ٹریڈنگ بند،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

ٹریڈنگ بند،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے دوران شدید مندی دیکھی گئی، جب بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 6,249.10 پوائنٹس (5.26 فیصد) کی غیرمعمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ٹریڈنگ کو 45 منٹ کے لیے معطل کرنا پڑا۔ ٹریڈنگ کا […]

آذربائیجان کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض کی پیشکش

آذربائیجان کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض کی پیشکش آذربائیجان نے پاکستان کو قومی شاہراہوں کے منصوبوں کے لیے 1.2 ارب ڈالر مالیت کے قرض کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش حکومتِ پاکستان کی جانب سے سکھر-حیدرآباد موٹروے (M-6) اور نئی حیدرآباد-کراچی موٹروے (M-9) کے لیے فنڈنگ کی درخواست کے جواب میں دی گئی […]

پاکستانی برآمدات میں انقلاب! تجارتی معیار اور مسابقتی نظام میں بڑی تبدیلیاں متوقع

پاکستانی برآمدات میں انقلاب! تجارتی معیار اور مسابقتی نظام میں بڑی تبدیلیاں متوقع اسلام آباد: وزیر تجارت جام کمال خان کی صدارت میں نیشنل کوالٹی انفراسٹرکچر (NQI) سے متعلق نیشنل کمپلائنس سنٹر (NCC) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے تجارتی معیار اور مسابقتی نظام کو بہتر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

سعودی عرب میں مزید سرمایہ کاری پر بات چیت، پاکستان کو بڑے مواقع

سعودی عرب میں مزید سرمایہ کاری پر بات چیت، پاکستان کو بڑے مواقع وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ دورہءِ سعودی عرب کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان […]

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانیکا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران سعودی وزیر سرمایہ کاری عزت مآب خالد الفالح اور جوائنٹ ٹاسک فورس برائے اقتصادی مصروفیات کے سربراہ محمد التویجری سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید […]