Browsing Category

کاروبار

ٹرمپ کا تجارتی بم، یورپ پر ٪50 اور ایپل پر ٪25 ٹیرف کی دھمکی

ٹرمپ کا تجارتی بم، یورپ پر ٪50 اور ایپل پر ٪25 ٹیرف کی دھمکی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی تجارتی کشیدگی کو ہوا دیتے ہوئے یورپی یونین اور ایپل پر سخت اقدامات کی دھمکیاں دے دی ہیں۔ جمعے کے روز اپنی سوشل میڈیا سائٹ “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیانات میں ٹرمپ […]

سی پیک افغانستان تک،چین، پاکستان اور طالبان کا بڑا فیصلہ

سی پیک افغانستان تک،چین، پاکستان اور طالبان کا بڑا فیصلہ بیجنگ: چین، پاکستان اور افغانستان نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کو افغانستان تک وسعت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ بیجنگ میں ہونے والے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق […]

پاکستان مالی استحکام کی راہ پر، وزیر خزانہ کا بین الاقوامی بینکوں سے دھماکہ خیز انکشاف

پاکستان مالی استحکام کی راہ پر، وزیر خزانہ کا بین الاقوامی بینکوں سے دھماکہ خیز انکشاف وزارتِ خزانہ نے آج متحدہ عرب امارات کے تین بینکوں — شارجہ اسلامک بینک، ابو ظہبی اسلامک بینک اور عجمان بینک — کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور مالی اہداف کی حمایت سے متعلق ورچوئل اجلاسوں کا انعقاد کیا۔ […]

پاکستان کا 2025 تک 1 ٹریلین ڈالر اور 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت کا ہدف

پاکستان کا 2025 تک 1 ٹریلین ڈالر اور 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت کا ہدف اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن، پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی (CDWP) کا اہم اجلاس منعقد ہوا جو چھ گھنٹوں سے زائد جاری […]

پاکستان اور روس کا بڑا اعلان، کراچی میں نئی اسٹیل مل قائم ہوگی

پاکستان اور روس کا بڑا اعلان: کراچی میں نئی اسٹیل مل قائم ہوگی پاکستان اور روس کے درمیان صنعتی تعاون کی جانب ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، جب دونوں ممالک نے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل کے قیام پر اتفاق کیا۔ یہ فیصلہ روسی نمائندے ڈینس نذروف اور وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے […]

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر جون تک 14 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع: وزیر خزانہ کا دعویٰ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر جون تک 14 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع: وزیر خزانہ کا دعویٰ پاکستان کی حکومت نے معاشی اصلاحات اور مالیاتی نظم و ضبط کے شعبوں میں عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج اسٹینڈرڈ اینڈ پور (S&P) گلوبل ریٹنگز کے نمائندوں سے […]

پاکستان اور یو اے ای میں اربوں کی شراکت، کون کونسے منصوبے طے پا گئے؟

پاکستان اور یو اے ای میں اربوں کی شراکت، کون کونسے منصوبے طے پا گئے؟ اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے متعدد اہم شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ […]

پاکستان کی بزنس کمیونٹی کیلئے بڑی خبر

پاکستان کی بزنس کمیونٹی کیلئے بڑی خبر ‎‎صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے، ایس ای او کے رکن ممالک میں توانائی، تجارت انویسٹمنٹ اور انفراسٹرکچر سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے وسیع […]

پاکستانی برآمدات کا افریقہ کی جانب دھماکہ خیز سفر، ایتھوپیا میں سنگل کنٹری نمائش کی تیاریاں مکمل

پاکستانی برآمدات کا افریقہ کی جانب دھماکہ خیز سفر، ایتھوپیا میں سنگل کنٹری نمائش کی تیاریاں مکمل اسلام آباد: ایتھوپیا کے خصوصی ایلچی اور سفیر ڈاکٹر جمال بیکر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے وزارت تجارت میں اہم ملاقات کی، جس میں 15 تا 17 مئی 2025 کو ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری! شہباز شریف نے دھماکہ خیز اعلانات کر دیے اورسیز پاکستانیز کنونشن کے تیسرے روز تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔اس کنونشن میں دنیا بھر میں مقیم 1200 سے زائد اوورسیز پاکستانی شریک ہیں […]