Browsing Category

کاروبار

تجارتی تنظیموں کے قوانین میں انقلابی اصلاحات، جام کمال خان کی قیادت میں نئی تاریخ رقم

تجارتی تنظیموں کے قوانین میں انقلابی اصلاحات، جام کمال خان کی قیادت میں نئی تاریخ رقم وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی زیرِ نگرانی وزارتِ تجارت نے تجارتی تنظیموں کے قواعد 2013 میں اصلاحات کے لیے ملک گیر مشاورتی مہم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان میں ایک شفاف، جدید اور […]

افغان کھاد سے لدا دوسرا بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگرانداز

افغان کھاد سے لدا دوسرا بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگرانداز اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے ہفتے کے روز گوادر بندرگاہ پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت دوسرے بحری جہاز کی کامیاب آمد کا خیرمقدم کیا۔ یہ جہاز 20 ہزار میٹرک ٹن ڈی اے پی (Di-Ammonium Phosphate) کھاد […]

بجٹ 26-2025: کن شعبوں کو فائدہ ہوگا اور کون متاثر ہوگا؟

بجٹ 26-2025: کن شعبوں کو فائدہ ہوگا اور کون متاثر ہوگا؟ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ بجٹ پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے—جہاں تنخواہ دار طبقہ اور ریئل اسٹیٹ سے وابستہ افراد قدرے مطمئن […]

بیلاروس کا پاکستان پر اعتماد، دفاعی تعاون اور معاہدوں میں نئی پیشرفت کا اعلان

بیلاروس کا پاکستان پر اعتماد، دفاعی تعاون اور معاہدوں میں نئی پیشرفت کا اعلان اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلاروس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن کی قیادت میں سات رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں پاکستان میں تعینات بیلاروس کے سفیر عزت مآب آندرے میٹیلسٹا، بیلاروس کی ائیر […]

سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری، اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی

سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری، اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، اور بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد عبور […]

ایف بی آر میں بڑی تبدیلی کی تیاری، وزیراعظم نے عالمی اداروں کو بلا لیا

ایف بی آر میں بڑی تبدیلی کی تیاری، وزیراعظم نے عالمی اداروں کو بلا لیا اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر امور سے متعلق اہم جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ادارے میں جاری اصلاحاتی اقدامات، شفافیت اور ڈیجیٹل نظام کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے ایف […]

پاکستان کے خزانے کی چابی جاپان کے ہاتھ؟ جام کمال کا سرمایہ کاری کا دھماکا

پاکستان کے خزانے کی چابی جاپان کے ہاتھ؟ جام کمال کا سرمایہ کاری کا دھماکا پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جاپان کے سرکاری اور نجی شعبوں کے ساتھ اقتصادی اور سفارتی روابط کو وسعت دیتے ہوئے جاپانی کمپنیوں کو پاکستان کے کم دریافت شدہ معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی کھلی […]

پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ خطے میں امن کے لیے تمام تصفیہ طلب مسائل […]

آنے والے سالوں میں پاکستان ایران تجارت کو 10 بلین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

آنے والے سالوں میں پاکستان ایران تجارت کو 10 بلین ڈالر تک بڑھانے کا عزم پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف، جو ایران کے سرکاری دورے پر جانے والے ہیں، نے دونوں ممالک کے تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جانب سے ہر مشکل اور آسان حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے […]

ٹرمپ کا تجارتی بم، یورپ پر ٪50 اور ایپل پر ٪25 ٹیرف کی دھمکی

ٹرمپ کا تجارتی بم، یورپ پر ٪50 اور ایپل پر ٪25 ٹیرف کی دھمکی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی تجارتی کشیدگی کو ہوا دیتے ہوئے یورپی یونین اور ایپل پر سخت اقدامات کی دھمکیاں دے دی ہیں۔ جمعے کے روز اپنی سوشل میڈیا سائٹ “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیانات میں ٹرمپ […]