Browsing Category

کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر Gold کی قیمتوں میں پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملکی تاریخ میں فی تولہ سونا پہلی بار ساڑھے 4 لاکھ روپے کی ریکارڈ سطح سے اوپر چلا گیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹ کے مطابق:  فی تولہ سونا […]

سعودی اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ پاکستان ملکی معیشت کیلئے اہم کیوں ہے؟

سعودی اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ پاکستان ملکی معیشت کیلئے اہم کیوں ہے؟ اکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدے کے بعد سعودی عرب کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے دور کی شروعات قرار دیا […]

شہباز شریف کا دورۂ ریاض، بڑے معاشی اقدامات کا امکان

شہباز شریف کا دورۂ ریاض، بڑے معاشی اقدامات کا امکان وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد اب دونوں ممالک میں اقتصادی تعاون تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے ’عرب نیوز‘ کو […]

پی ایس ایکس: کے ایس ای 100 انڈیکس 1,66,000 پوائنٹس عبور

پی ایس ایکس: کے ایس ای 100 انڈیکس 1,66,000 پوائنٹس عبور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کے روز بھی ریکارڈ توڑ تیزی جاری رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 66 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ دوپہر 12 بج کر 52 منٹ پر انڈیکس میں […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 583 پوائنٹس بڑھ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 583 پوائنٹس بڑھ گیا کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی مثبت رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر 583 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 157,603 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی آٹو موبائل، سیمنٹ، بینکنگ، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس، پاور […]

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروبار کے آغاز پر ریکارڈ بلند ترین سطح چھو لی۔ انڈیکس میں 739 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ ایک لاکھ 56 ہزار 827 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی دن دیکھنے کو […]

پاکستان،قازقستان اقتصادی تعاون میں نئی راہیں کھل گئیں

پاکستان،قازقستان اقتصادی تعاون میں نئی راہیں کھل گئیں کراچی: پاکستان اور قازقستان کے درمیان اقتصادی تعاون اور تجارتی روابط کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایس آئی ایف سی (Special Investment Facilitation Council) کے تعاون سے دونوں ملکوں نے مشترکہ منصوبوں، سرمایہ کاری اور علاقائی شراکت داری پر اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات […]

نیوزی لینڈ نے بزنس انویسٹر ویزا لانچ کر دیا

آکلینڈ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بزنس انویسٹر ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو ملک میں کاروبار قائم کرنے اور فعال طور پر چلانے کے نئے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ویزا کے لیے درخواستیں رواں سال نومبر […]

جام کمال خان کا برآمدات کے فروغ کیلئے مستقل اور قابلِ پیش گوئی قومی پالیسیوں کا عزم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت آئندہ پانچ سال کے لیے ایک جامع ٹیکسٹائل و ملبوسات پالیسی اور قومی صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ ان پالیسیوں کا مقصد پاکستان کی صنعت کو علاقائی طور پر مسابقتی بنانا، تجارتی رکاوٹیں دور کرنا […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اوپر

کراچی — پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 500 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا۔ صبح 10 بج کر 20 منٹ تک انڈیکس 517.88 پوائنٹس اضافے کے بعد 147,861.38 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 0.35 فیصد بہتری کو […]