فوجی سربراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاککینیا کے آرمی چیف جنرل فرانسس اگولا نیروبی کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ان کے ساتھ دو فوجی اہلکاروں سمیت مزید نو افراد بھی اس المناک حادثے میں جان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 58 خبریں موجود ہیں
دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقاماترواں سال سیاحت کے لیے 30 ممالک کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اس مرتبہ 2 عرب ممالک متحدہ عرب امارات اور مصر شامل ہیں۔امریکی میگزین سی ای او ورلڈ کی ٹاپ مزید پڑھیں
کوئٹہ، 80لاکھ روپے خرد برد کرنے پر بی ایم سی کا سابق کیشئر گرفتار ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے پرنسپل کی شکایت پر انکوائری ٹیم زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن شیخ منیر احمد اور مزید پڑھیں
موبائل کی قیمتوں میں بڑی کمیملک بھر میں عید الفطر سے قبل موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے قیمتوں میں 400 روپے سے لے کے 10 ہزار روپے تک کی کمی کر دی۔موبائل فون ایسوسی مزید پڑھیں
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ جامعہ بلوچستان کے ملازمین کے حق کیلئے ڈٹ گئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام پچھلے چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ مزید پڑھیں
امتحانات میں نقل ،وزیر تعلیم کے ہوش اڑادینے والے انکشافات پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ وہ دھمکیوں سے نہیں ڈریں گے اور طلباء کے محفوظ مستقبل کو یقینی بنانے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ مزید پڑھیں
زکاۃ کن کن چیزوں پر فرض ہے؟سواری اور پراپرٹی پر زکاۃ فرض ہے؟ زکاۃ صرف اس مال پر فرض ہے جو عادۃً بڑھتاہو، (خواہ حقیقتاً بڑھے یا حکماً) جیسے مالِ تجارت یا مویشی یا سونا چاندی اور نقدی، سونا، چاندی مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے بولان میں تین مختلف مقامات پر حملوں کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے سراج آباد میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا ہے۔بولان میں ایک اور حملے میں مزید پڑھیں