Browsing Category
بلاگز
توارِ پاکستان کا ایک سال مکمل
توارِ پاکستان کا ایک سال مکمل آج ایک اہم سنگِ میل ہے: توارِ پاکستان کے سفر کو شروع ہوئے ایک سال۔ یہ پچھلا سال ترقی، لچک اور بلوچستان اور پاکستان دونوں کی آواز کو بلند کرنے کے لیے ثابت قدمی سے بھرا ہوا ہے۔ ہم ہر اس شخص کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے […]
پاکستان میں عالمی یومِ سیاحت: مشہور مقامات اور سیاحتی مقامات کا تحفظ
پاکستان میں عالمی یومِ سیاحت: مشہور مقامات اور سیاحتی مقامات کا تحفظ ہر سال 27 ستمبر کو عالمی یومِ سیاحت منایا جاتا ہے. اس دن سیاحت کی سماجی، ثقافتی اور اقتصادی اہمیت کا جشن منایا جاتا ہے۔ لوگوں کو آگاہی دی جاتی ہے کہ کیسے وہ اپنے ملک کی سیاحت سے مستفید ہو سکتے ہیں. […]
پانچ دہائیوں تک سزائے موت کا انتظار کرنے والا قیدی جسے عدالت نے بری کر دیا
پانچ دہائیوں تک سزائے موت کا انتظار کرنے والا قیدی جسے عدالت نے بری کر دیا جاپان میں حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں5 دہائیوں سے سزائے موت کے منتظر ملزم کو عدالت نےآزاد کر دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق دنیا میں سب سے لمبے عرصے تک سزائے موت کا […]
انڈیا: ’زیادہ کام‘ سے ملازمہ کی موت، ’ٹاکسک ماحول‘ پر نئی بحث
انڈیا: ’زیادہ کام‘ سے ملازمہ کی موت، ’ٹاکسک ماحول‘ پر نئی بحث دنیا بھر میں مالیاتی خدمات مہیا کرنیوالی برطانوی کمپنی ارنسٹ اینڈ ینگ (ای وائے) کی 1 ملازمہ کی مبینہ طور پر زیادہ کام باعث موت نے انڈیا کی بڑی فرمز میں کام کے کلچر پر نئی بحث چھڑ دی ہے۔(26) سالہ […]
یومِ جمہوریت: پاکستان میں جشن اور جمہوریت کی مشکلات
ہر سال 15 ستمبر کو دنیا بھر میں بین الاقوامی یومِ جمہوریت منایا جاتا ہے، جو جمہوری اقدار اور اصولوں کو عالمی سطح پر برقرار رکھنے کی اہمیت کا یاد دہانی ہے۔ یہ دن جمہوریت کی صحت پر غور کرنے، شہری شرکت اور اظہار رائے کی آزادی کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔ پاکستان میں، […]
آئیں مل کراپنے سبز مستقبل کو بچائیں: درخت لگائیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے تیزی سے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر، یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ بچے اس مسئلے کو بڑوں سے زیادہ سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ اس کا ایک خوبصورت منظر میں نے مری کے سرسبز و شاداب وادیوں میں، لارنس کالج روڈ پر دیکھا، جہاں بچے گلشن گراؤنڈ میں درخت […]
خبروں کی رپورٹنگ میں احتیاط ضروری: صحافی کیاکریں
یہ بات حقیقت ہے کہ صحافت صرف خبروں کو پہنچانے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے ساتھ اخلاقیات اور ذمہ داری کا بھی گہرا تعلق ہے۔ ایک صحافی کو اپنے فرائض انجام دیتے وقت اس بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ اس کی رپورٹنگ کا معاشرے پر کیا اثر پڑے گا؟محض ویوز اور ریٹنگز […]
ایم پوکس کیا ہے، کیسے ہوتا ہےاورعلامات کیا ہیں؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ کے کچھ حصوں میں ایم پوکس کی وبا کو بین الاقوامی تشویش کا باعث اور صحت عامہ کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔صرف یہ ہی نہیں پاکستان میںبھی اس کے چند کیسز سامنے آئے ہیں- اب پریشانی کی بات یہ ہے کہ ایم پوکس کیا ہے؟ کیسے […]
’بل بل پاکستان‘ گانے والے معروف یوٹیوبر مبینہ طور پرلاپتہ
’بل بل پاکستان‘ گانے والے معروف یوٹیوبر کو مبینہ طور پر حراست میں لیکر لاپتا کردیا گیا یومِ آزادی کے موقع پر بجلی کے بھاری بلوں کے حوالے سے ”بل بل پاکستان“ گانا بنانیوالے معروف یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو مبینہ طور نامعلوم افراد کیجانب سے حراست میں لے لیا گیا ہے، جب کہ انکے […]
نوجوانوں کا عالمی دن: پاکستانی نوجوانوں کی امید اور صلاحیت
نوجوانوں کا عالمی دن، ایک اہم موقع ہے جو دنیا بھر کے نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور ممکنات کا جشن مناتا ہے۔ یہ دن ہر سال بارہ اگست کو منایا جاتا ہے- آج یہ دن مناتے ہوے ہمیں یہ سوچنا اور سمجھنا ہو گا کہ پاکستان کے جوانوں کا کیا مستقبل ہے ؟ پاکستان […]