Browsing Category
بلاگز
میجر طفیل شہید: ایک ناقابلِ شکست داستانِ شجاعت
میجر طفیل شہید: ایک ناقابلِ شکست داستانِ شجاعت افواجِ پاکستان کے جانبازوں نے ہمیشہ اپنے لہو سے ایسی تاریخ لکھی ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہی بہادر سپوتوں میں ایک درخشندہ نام ہے میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کا، جنہوں نے 1958 میں مشرقی پاکستان کے علاقے لکشمی پور میں دشمن […]
8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 10 ہزار نوکریاں، ریکوڈک بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا منصوبہ؟
8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 10 ہزار نوکریاں، ریکوڈک بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا منصوبہ؟ ریکوڈک منصوبہ چاغی میں واقع سونے اور تانبے کے وسیع ذخائر پر مبنی ایک بڑا معدنی منصوبہ ہے،جو بلوچستان کے عوام کیلئے معاشی اور سماجی فوائد کا حامل ہے۔ اس منصوبے کے فوائد کا جائزہ درج ذیل ہے […]
چولستان میں نایاب پرندے بھکھڑ کی آبادی میں اضافہ
چولستان میں نایاب پرندے بھکھڑ کی آبادی میں اضافہ پنجاب وائلڈ لائف رینجرز کی مؤثر کاوشوں اور بہتر حفاظتی اقدامات کے نتیجے میں صحرائے چولستان میں نایاب نسل کے پرندے گریٹ انڈین بسٹرڈ (بھکھڑ) کی آبادی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وائلڈ لائف کنزرویٹر سید رضوان محبوب کے مطابق حالیہ دنوں میں انہوں نے […]
بلیوں کے حیرت انگیز اور خفیہ رویے – آپ کو حیران کر دیں گے
بلیوں کے حیرت انگیز اور پراسرار رویے جو آپ کو چونکا سکتے ہیں بلیاں بظاہر نرم مزاج اور پیاری دکھائی دیتی ہیں، مگر ان کے کئی رویے ایسے ہیں جو کسی کو بھی چونکا سکتے ہیں۔ اگر آپ بلی پالنے کے شوقین ہیں یا بس ان کے راز جاننا چاہتے ہیں تو تیار ہو جائیں […]
لاکھوں کےسنہری ہاتھ
لاکھوں کےسنہری ہاتھ میں نہیں جانتی اس واقعہ کو کیا نام دیا جائے لیکن یہ ایک طاقتور سوشل میڈیا مہم اور شاید افسوسناک واقعہ ہے. جو سوشل میڈیا کے اثارت ، پالیسی کا فقدان، فیصلہ لینے کا فقدان ، فن و ثقافت سے دوری، اور جمالیاتی فہم کی کمی کو اجاگر کرتا ہے۔ یہاں اس […]
مینڈی بنی زلیخا: اسلام، عشق اور نکاح کی حیران کن کہانی
مینڈی بنی زلیخا: اسلام، عشق اور نکاح کی حیران کن کہانی اپر دیر کے نوجوان ساجد زیب اور امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والی ایئرہوسٹس مینڈی کی سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی محبت میں بدل گئی، جو بالآخر نکاح پر منتج ہوئی۔ ساجد زیب کے مطابق مینڈی نے پاکستان آکر نہ صرف اسلام […]
مسیحی برادری کی جیت،شہزاد کی کامیابی نے بلوچستان میں نئی مثال قائم کر دی
مسیحی برادری کی جیت،شہزاد کی کامیابی نے بلوچستان میں نئی مثال قائم کر دی بلوچستان کے پسماندہ ضلع خاران میں صدیوں سے آباد مسیحی برادری ہمیشہ صفائی، خدمت خلق اور دیانت داری جیسے پیشوں میں اپنی شناخت رکھتی آئی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے تعلیم کے میدان میں یہ برادری وہ مقام حاصل نہ کر سکی […]
تعلیم، خواندگی اور ہنر کی ترقی
تعلیم، خواندگی اور ہنر کی ترقی پاکستان میں سال 2023 کی مردم و خانہ شماری کے مطابق ملک کی شرح خواندگی 60.7 فیصد ہے۔ مردوں کی خواندگی کی شرح 68.0 فیصد ہے جو خواتین کی شرح 52.8 فیصد سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ اس مردم شماری کی ایک اہم پیش رفت خواجہ سرا برادری […]
آبادی، لیبر فورس اور روزگار
آبادی، لیبر فورس اور روزگار 2023 میں ہونے والی ساتویں مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 15 لاکھ ہو چکی ہے، جس میں 12 کروڑ 43 لاکھ مرد اور 11 کروڑ 72 لاکھ خواتین شامل ہیں۔ پاکستان کی آبادی کی ایک اہم خصوصیت اس کی نوجوان نسل ہے — ملک کی […]
فرانس اور بھارت آمنے سامنے، رافیل کی کارکردگی پر سفارتی جنگ چھڑ گئی
فرانس اور بھارت آمنے سامنے، رافیل کی کارکردگی پر سفارتی جنگ چھڑ گئی اسلام آباد:پاکستان اور بھارت کے حالیہ فضائی تصادم کے دوران بھارتی رافیل طیاروں کی مبینہ ناکامی کے بعد بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی تعلقات میں شدید دراڑ پیدا ہو گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ایئر فورس نے اس تصادم میں […]