Browsing Category
بلوچستان
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
کوہٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موبائل ڈیٹا کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پشین، توبہ کاکڑی اور دالبندین میں ڈیٹا سروس پہلے ہی بحال ہو چکی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ سروس کو 2 گھنٹوں کے اندر بحال کرنے کا حکم دیا ہے اور سماعت کے دوران بھی 2 گھنٹے کا […]
کوئٹہ‘ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، ادویات کی قلت
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا رش دن بدن بڑھ رہا ہے جبکہ بنیادی ادویات اور سہولیات کی کمی نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ سول اسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں روزانہ ہزاروں مریض آتے ہیں مگر بستروں، ادویات اور عملے کی کمی کے باعث زیادہ تر […]
پیٹرول اسمگلروں کی شامت، پمپس سیل اور گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں پیٹرولیم ترمیمی بل 2025 پر بحث کے دوران اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کے خلاف سخت کارروائیوں کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ مجوزہ بل میں 6 نئی شقیں شامل کی جا رہی ہیں، جن کے تحت اسمگل شدہ مصنوعات فروخت کرنے […]
دہشتگردوں کے سہولت کار پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی نے ویڈیو بیان میں کیا کچھ کہا؟
کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کالعدم بی ایل اے سے منسلک رہا اور متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں سہولت کاری فراہم کرتا رہا ہے۔ آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کے آغاز میں دہشتگردوں کے ایک سہولت کار پروفیسر […]
یوم آزادی پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں یوم آزادی کے موقع پر بچوں کو نشانہ بنانے کی بڑی دہشتگردی کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے، جس میں بیوٹم یونیورسٹی کا ایک لیکچرار سہولت کار کے طور پر ملوث پایا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
کوئٹہ، چہلم امام حسینؓ پر دو بڑے جلوس، سخت سیکیورٹی
کوئٹہ، چہلم امام حسینؓ پر دو بڑے جلوس، سخت سیکیورٹی شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں شہر میں دو شبیہ ذوالجناح، علم اور تعزیوں کے جلوس برآمد ہوں گے۔ مرکزی جلوس امام بارگاہ ہزارہ نیچاری علمدار روڈ سے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے عاشق حسین ہزارہ کی قیادت میں جبکہ دوسرا جلوس امام بارگاہ زمان […]
بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ ملک کا دفاع کیا، سرفراز بگٹی
کوئٹہ میں 78ویں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب اسپیکر صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پرچم کشائی سے شروع ہوئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ آزادی کا دن ہمارے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اس سال کی تقریبات دشمن پر فتح اور قومی اتحاد کی علامت ہیں۔ […]
بلوچستان بھر میں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
بلوچستان بھر میں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے کوئٹہ(رپورٹ احمد مری)بلوچستان کے مختلف شہروں اور ضلعی ہیڈکوارٹرز میں پرچم کشائی کی تقریبات کا سلسلہ جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے اسی سلسلے کی ایک مرکزی تقریب کوہلو میں ایف سی میوند بریگیڈ ہیڈکوارٹر میں شایان شان انداز میں […]
کوئٹہ میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف آپریشن مزید تیز
کوئٹہ: غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پولیس، ایف آئی اے، نادرا، اسپیشل برانچ، پی ٹی اے، محکمہ داخلہ اور دیگر اداروں کے افسران شریک ہوئے، جبکہ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ، […]
بلوچستان ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ بندش کیس میں سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (PTA) کے ڈائریکٹر جنرل کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے 15 اگست کو کیس کی مکمل تفصیلات کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سماعت دو رکنی بینچ، جس کی سربراہی چیف جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار حلیم احمد […]