Browsing Category
بلوچستان
ڈکی بھائی کا گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو آن لائن بیٹنگ/جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کیے جانے کے بعد ان کا پہلا بیان سامنے آ گیا ہے۔ ایف آئی اے نیشنل کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ڈکی بھائی کو 16 اگست کو لاہور سے گرفتار کیا تھا، جہاں ابتدائی طور […]
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ
کوئٹہ : ریلوے حکام نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی مشہور جعفر ایکسپریس کو ایک بار پھر معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے یہ فیصلہ حالیہ بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی سروس کو دو روز کے لیے منسوخ کر دیا گیا […]
کوئٹہ ٹریفک اہلکار کو چھری مارنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
شہرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک کانسٹیبل کو زخمی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو رکشے سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ٹریفک کانسٹیبل کو ڈیوٹی کے دوران روکنے پر رکشہ ڈرائیور نے چھری مار کر زخمی کیا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ زخمی کانسٹیبل کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا […]
ایران: سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اسرائیل سے منسلک ایک مسلح گروہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک اور 2 گرفتار کر لیے گئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ایرنا (IRNA) نے رپورٹ کیا کہ جھڑپ کے بعد علاقے […]
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، بی ایل اے سہولت کار میر خان لہڑی گرفتار
کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریاست مخالف نیٹ ورک کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے ڈاکٹر عثمان قاضی کے قریبی ساتھی میر خان لہڑی کو گرفتار کر لیا، ملزم انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے وکالت کرنے کے بعد بلوچستان میں پراسیکیوٹر انسپکٹر کے طور پر تعینات ہوا، لاکھوں روپے تنخواہیں ریاست سے وصول کرتا رہا مگر […]
بلوچستان میں 18 برسوں میں مویشیوں کی تعداد 70 فیصد بڑھ گئی
بلوچستان میں گزشتہ 18 برسوں کے دوران مال مویشیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ساتویں زراعت شماری کے مطابق صوبے میں مال مویشیوں کی مجموعی تعداد 2006 میں 2 کروڑ 80 لاکھ سے بڑھ کر 2024 میں 4 کروڑ 79 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جو کہ تقریباً 70 فیصد […]
کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں سڑکوں پر آنے کو تیار
کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں سڑکوں پر آنے کو تیار بلوچستان حکومت نے کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کے لیے 21 نئی بسیں خرید کر پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق ان میں سے 17 بسیں کوئٹہ جبکہ 4 تربت میں […]
اوتھل میں خوفناک تصادم، 9 افراد جان سے گئے
اوتھل کے قریب فقیرہ اسٹاپ پر ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الداؤد اور کراچی سے خضدار جانے والی دو پک اپ گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک […]
کوہلو: محکمہ جنگلات و پولیس کی کارروائی، سینکڑوں بٹیر آزاد
کوہلو بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور پولیس نے ایک بڑی کامیاب کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر پکڑے گئے سینکڑوں مسافر پرندے بٹیر بازیاب کرا کے قدرتی ماحول میں آزاد کر دیے یہ کارروائی ڈویژنل فارسٹ آفیسر کوہلو جان محمد کاکڑ اور ایس پی کوہلو محمد شریف کی […]
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
کوہٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موبائل ڈیٹا کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پشین، توبہ کاکڑی اور دالبندین میں ڈیٹا سروس پہلے ہی بحال ہو چکی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ سروس کو 2 گھنٹوں کے اندر بحال کرنے کا حکم دیا ہے اور سماعت کے دوران بھی 2 گھنٹے کا […]