کوئٹہ میں متعدد اے ٹی ایم مشینیں غیر فعالبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شہریوں کو عید الفطر سے قبل اے ٹی ایم کے ذریعے رقم کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ کوئٹہ میں اے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 464 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ کے بازاروں میں پارکنگ پر پابندی عائد کردی گئی کمشنر کوئٹہ ڈویژن، چیئرمین آر ٹی اے کی ہدایت پر شاہراہ اقبال اور لیاقت بازار کو نو پارکنگ زون قرار دیکر ہر قسم کی پارکنگ پر پابندی عائد کردی گئی مزید پڑھیں
آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو ایک بری خبر سنائی ہے۔ایپل کے اس اعلان کے تحت کمپنی اپنی پرانی آئی فون سیریز کو متروک کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس کی مزید پڑھیں
کوئٹہ (بلال چترالی )بلوچستان کے تعلیمی ادارے کو 1.5ارب کا ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا تحفہ ،تمام سکولوں کو ڈیجیٹل بنایا جا سکے گا ،تفصیلات کے مطابق سی ای او ہار±ون ٹیکنالوجیز اینڈ انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان نے بلوچستان کے تعلیمی ادارے مزید پڑھیں
کوئٹہ، 80لاکھ روپے خرد برد کرنے پر بی ایم سی کا سابق کیشئر گرفتار ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے پرنسپل کی شکایت پر انکوائری ٹیم زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن شیخ منیر احمد اور مزید پڑھیں
ریکوڈک: پاکستان کی سب سے بڑی سونے کی کان حیران کن حقائق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو قدرت نے انگنت قدرتی وسائل سے نواز رکھا ہے۔ جہاں پر کوئلے’ شیل گیس کے وسیع ذخائر کے ساتھ سونے تانبے کے بھی مزید پڑھیں
کوئٹہ،چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئیایکسائز پولیس نصیرآباد کی کاروائی موٹر سائیکل کے ذریعے کوئٹہ سے اندرون سندھ سمگلنگ کی جانے والی چرس برآمد ملزم رات کی تاریکی میں فرار ہوگیا ایکسائز انسپکٹر خیر جان بلوچ اور غلام سرور مزید پڑھیں
پشین،کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کیساتھ بدتمیزیبختیارآباد پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر اللہ یار ڈومکی, نائب صدر لیاقت علی ڈومکی، جنرل سیکرٹری ملک ریاض بلوچ, منظور احمد کٹبار, محمد اسلم مینگل و دیگر عہدداران نے اپنے ایک مذمتی بیان مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے بڑی خبر آگئیکوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کی تشکیل کے معاملے میں اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں، وزارتوں کا فارمولا طے ہوگیا ہے اور جلد اعلان مزید پڑھیں
دو روز قبل پاک کالونی میں راہ چلتی خاتون کے ساتھ بدتمیزی اور اسے ہراساں کرنے کے واقعے کی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کر لی۔ویڈیو میں نظرآرہا ہے کہ باپردہ خاتون گلی سے گزر رہی ہے، اس دوران پیچھے مزید پڑھیں