Browsing Category

بلوچستان

چمن: یونیسف کی جانب سے طلبہ میں بستے اور تعلیمی سامان تقسیم

چمن میں یونیسف ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے تحت گورنمنٹ پرائمری سکول مدرسہ بحرالعلوم کے طلبہ میں بستے اور ریڈنگ میٹریل تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ منیجر جمیل احمد کاکڑ، اسسٹنٹ فنانس فرید گوہر اور دیگر عہدیداران شریک تھے۔ طلبہ نے تعلیمی سامان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ اساتذہ نے کہا کہ […]

ڈیگاری کا لرزہ خیز دوہرا قتل: سردار شیر باز رہا، مرکزی ملزم اب بھی آزاد

ڈیگاری کا لرزہ خیز دوہرا قتل: سردار شیر باز رہا، مرکزی ملزم اب بھی آزاد کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے ڈیگاری کے دلخراش غیرت کے نام پر دوہرے قتل کیس میں نامزد قبائلی رہنما سردار شیر باز ساتکزئی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے 22 ستمبر کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض […]

کوئٹہ: گرین بس کی چابی چھین لی گئی، عملے کو دھمکیاں

کوئٹہ: گرین بس کی چابی چھین لی گئی، عملے کو دھمکیاں زرغون روڈ پر لوکل بس ڈرائیوروں نے گرین بس سروس کے عملے پر مبینہ تشدد کیا اور بس کی چابی نکال کر لے گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق لوکل بس ڈرائیوروں نے گرین بس ڈرائیور اور دیگر عملے کو دھمکیاں دیں اور بس جلانے […]

بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر لوکل بسیں بند، مالکان کا احتجاج

بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر لوکل بسیں بند، مالکان کا احتجاج کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر ٹریفک پولیس نے لوکل بسوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں بند کر دیا۔ کارروائی کے خلاف بس مالکان نے شدید احتجاج کیا، سڑک بلاک کر کے نعرے بازی کی اور بسوں کی بندش کو معاشی قتل […]

کوہلو: ایف سی نارتھ اور ماڑی گیس کا فری میڈیکل کیمپ، 300 سے زائد افراد مستفید

کوہلو: ایف سی نارتھ اور ماڑی گیس کا فری میڈیکل کیمپ، 300 سے زائد افراد مستفید کوہلو (احمد مری) فرنٹیئر کور نارتھ اور ماڑی گیس پٹرولیم لمیٹیڈ کے باہمی اشتراک سے ضلع کوہلو کے دور دراز علاقے تمبو کلی بھاگیا عبدالرحیم میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا یہ میڈیکل کیمپ ماڑی […]

مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بیٹی کا گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل

مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بیٹی کا گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بچی کو گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے رئیسانی ٹاان میں ایک انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک معصوم 10 […]

ژڑہ بند پر مسلح افراد کا دوبارہ قبضہ، کوئٹہ چمن شاہراہ بند

ژڑہ بند پر مسلح افراد کا دوبارہ قبضہ، کوئٹہ چمن شاہراہ بند چمن: ژڑہ بند کے مقام پر مسلح افراد نے ایک بار پھر قومی شاہراہ کو بند کر دیا، جس کے باعث ٹریفک مکمل طور پر معطل ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد نے منہ ڈھانپ رکھے ہیں اور لیویز چیک پوسٹ کے […]

بلوچستان یونیورسٹی میں ایم فل، پی ایچ ڈی داخلوں پر تنازع

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان ینگ اسکالرز فورم نے یونیورسٹی آف بلوچستان میں داخلوں کے عمل پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ایس او آفس کے چیئرمین ڈاکٹر قیصر من مانی، اقربا پروری اور بلیک میلنگ میں ملوث ہیں، جس سے ایم فل اور پی ایچ ڈی امیدواروں کا تعلیمی مستقبل داؤ […]

فخر بلوچستان الحاج میر فیروز لہڑی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے

فخر بلوچستان الحاج میر فیروز لہڑی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے کراچی: پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹر کمپنی، سدابہار کوچز سروس کے مالک اور فخر بلوچستان الحاج میر فیروز خان لہڑی طویل علالت کے بعد آج کراچی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کا […]

بلوچستان بھر میں 8ستمبر کو پہیہ جام اور شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ کے شاہوانی اسٹیڈیم میں ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی نیشنل پارٹی،پاکستان تحریک انصاف ،مجلس وحدت مسلمین سمیت مختلف جماعتوں نے کوئٹہ پریس کلب میںمشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے 8 ستمبر کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کردیا فیصلہ کیا […]