Browsing Category
بلوچستان
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، بی ایل اے سہولت کار میر خان لہڑی گرفتار
کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریاست مخالف نیٹ ورک کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے ڈاکٹر عثمان قاضی کے قریبی ساتھی میر خان لہڑی کو گرفتار کر لیا، ملزم انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے وکالت کرنے کے بعد بلوچستان میں پراسیکیوٹر انسپکٹر کے طور پر تعینات ہوا، لاکھوں روپے تنخواہیں ریاست سے وصول کرتا رہا مگر […]
بلوچستان میں 18 برسوں میں مویشیوں کی تعداد 70 فیصد بڑھ گئی
بلوچستان میں گزشتہ 18 برسوں کے دوران مال مویشیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ساتویں زراعت شماری کے مطابق صوبے میں مال مویشیوں کی مجموعی تعداد 2006 میں 2 کروڑ 80 لاکھ سے بڑھ کر 2024 میں 4 کروڑ 79 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جو کہ تقریباً 70 فیصد […]
کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں سڑکوں پر آنے کو تیار
کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں سڑکوں پر آنے کو تیار بلوچستان حکومت نے کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کے لیے 21 نئی بسیں خرید کر پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق ان میں سے 17 بسیں کوئٹہ جبکہ 4 تربت میں […]
اوتھل میں خوفناک تصادم، 9 افراد جان سے گئے
اوتھل کے قریب فقیرہ اسٹاپ پر ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الداؤد اور کراچی سے خضدار جانے والی دو پک اپ گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک […]
کوہلو: محکمہ جنگلات و پولیس کی کارروائی، سینکڑوں بٹیر آزاد
کوہلو بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور پولیس نے ایک بڑی کامیاب کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر پکڑے گئے سینکڑوں مسافر پرندے بٹیر بازیاب کرا کے قدرتی ماحول میں آزاد کر دیے یہ کارروائی ڈویژنل فارسٹ آفیسر کوہلو جان محمد کاکڑ اور ایس پی کوہلو محمد شریف کی […]
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
کوہٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موبائل ڈیٹا کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پشین، توبہ کاکڑی اور دالبندین میں ڈیٹا سروس پہلے ہی بحال ہو چکی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ سروس کو 2 گھنٹوں کے اندر بحال کرنے کا حکم دیا ہے اور سماعت کے دوران بھی 2 گھنٹے کا […]
کوئٹہ‘ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، ادویات کی قلت
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا رش دن بدن بڑھ رہا ہے جبکہ بنیادی ادویات اور سہولیات کی کمی نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ سول اسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں روزانہ ہزاروں مریض آتے ہیں مگر بستروں، ادویات اور عملے کی کمی کے باعث زیادہ تر […]
پیٹرول اسمگلروں کی شامت، پمپس سیل اور گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں پیٹرولیم ترمیمی بل 2025 پر بحث کے دوران اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کے خلاف سخت کارروائیوں کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ مجوزہ بل میں 6 نئی شقیں شامل کی جا رہی ہیں، جن کے تحت اسمگل شدہ مصنوعات فروخت کرنے […]
دہشتگردوں کے سہولت کار پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی نے ویڈیو بیان میں کیا کچھ کہا؟
کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کالعدم بی ایل اے سے منسلک رہا اور متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں سہولت کاری فراہم کرتا رہا ہے۔ آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کے آغاز میں دہشتگردوں کے ایک سہولت کار پروفیسر […]
یوم آزادی پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں یوم آزادی کے موقع پر بچوں کو نشانہ بنانے کی بڑی دہشتگردی کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے، جس میں بیوٹم یونیورسٹی کا ایک لیکچرار سہولت کار کے طور پر ملوث پایا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]