کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 467 خبریں موجود ہیں
این ایف سی ایوارڈ،بلوچستان کو ایک کھرب56ارب روپے منتقلاین ایف سی ایوارڈ کے تحت بلوچستان کو پہلی سہ ماہی میں ایک کھرب 56ارب روپے منتقل ہوئے ہیں ۔وزارت خزانہ کے مطابق نیشنل فنانس کمیشن(این ایف سی)ایوارڈکے تحت مالی سال کی مزید پڑھیں
کوئٹہ شہر میں پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے حالات کشیدہ شہر میدان جنگ بن گیا پولیس صافی سمیت 12افراد زخمی ہوگئے آنسو گیس شیلنگ و احتجاج درجنوںمظاہرین گرفتار ریڈزون سیل گراونڈ کے مرکزی دروازے پرکنٹینر لگا مزید پڑھیں
کوئٹہ میں ایز ی پیسہ کمپنی شہریوں کو لوٹنے لگیصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایز ی پیسہ کمپنی کوئٹہ کے شہریوں کو لوٹنے لگی تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ شہر کے شہریوں کو ایزی پیسہ کمپنی لوٹنے لگی ہے جس میں مزید پڑھیں
بلوچستان کے دو قیدیوں سمیت 6قیدیوں کو مشہد جیل میں پھانسی دیدی گئی مشہد کے مرکزی جیل میں چھ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی جن میں بلوچستان کے دو قیدی اور ایک افغان شہری شامل ہیں جبکہ ایک کا مزید پڑھیں
کوئٹہ ،رواں سال جرائم کے 1316واقعات ہوئے،رپورٹ کوئٹہ جرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کوئٹہ میں جنوری تا اکتوبر 2024 قتل، اقدامِ قتل اور اسٹریٹ کرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق رواں سال جرائم کے مزید پڑھیں
سید یوسف رضا گیلانی کا وفاقی محتسب کے احکامات کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے بعد اظہارِ خیال اس موقع پر درخواستوں پر کارروائی اور فیصلہ کرنے کے لیے صدر پاکستان کے نامزد امیدوار جسٹس (ر) عرفان قادر بھی موجود مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے سربراہ مقرر جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا مزید پڑھیں
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مستونگ دھماکے کی مذمت کی ہے ۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے بھی مستونگ میں بم دھماکے کی شدید مزید پڑھیں
مستونگ دھماکے کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 7 ہو گئی مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت سات افراد جاں بحق اور پندرہ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول مزید پڑھیں