Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا، زلزلے کے جھٹکے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر […]

کوئٹہ ،کورکی مقامی قبائل اور دہشتگردوں میں جھڑپ ،4دہشتگرد ہلاک 2زخمی

کوئٹہ ،کورکی مقامی قبائل اور دہشتگردوں میں جھڑپ ،4دہشتگرد ہلاک 2زخمی بلوچستان کے علاقے کورکی میں فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگردوں نے پُرامن شہریوں پر حملہ کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق مقامی قبائل کے بارہا اصرار اور مطالبے کے باوجود دہشتگردوں نے علاقہ خالی کرنے سے انکار کر دیا۔ کلی آدم زئی کور کی خواتین […]

کوہلو کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض کا دو روزہ دورہ، صحت، تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ

کوہلو (احمد مری ) کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے اپنے دو روزہ کوہلو دورے کے دوران صحت، تعلیم اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا اس دوران انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال، گورنمنٹ بوائز و گرلز ماڈل ہائی سکول، گورنمنٹ ڈگری کالج اور زیرتعمیر رکنی۔کوہلو روڈ کا معائنہ کیا مقامی صحافی احمد مری […]

کوئٹہ: بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشتگرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن

کوئٹہ: بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشتگرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے مضافاتی علاقے غزہ بند کے پہاڑی علاقے اغبرگ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 مبینہ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی منگل کی درمیانی رات […]

ہرنائی: شاہرگ کلی امبو ایریا سے نوجوان لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد

ہرنائی: شاہرگ کلی امبو ایریا سے نوجوان لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد ہرنائی (نمائندہ خصوصی) شاہرگ کلی امبو ایریا سے ایک نوجوان لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز کنٹرول روم کے مطابق اطلاع ملنے پر شاہرگ لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر سول […]

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی خضدار (ویب ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے ضلع خضدار کے علاقے زہری اور ملحقہ پہاڑوں میں خفیہ اطلاعات پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کیا، جس میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ذرائع […]

کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، پانچ دہشت گرد ہلاک، دو ایف سی جوان زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں بھارتی پراکسی گروہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش اور حملے کی کوشش کی۔ حملہ آور نے بارود سے بھری سوزوکی گاڑی ہیڈکوارٹر کے داخلی دروازے سے ٹکرا دی۔ پیچھے سے آنے والی سفید ڈبہ کیری میں موجود دہشت گردوں نے بھی ایف سی […]

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودش دھماکا، 10 افراد جاں بحق 33 زخمی

کوئٹہ کے مشرق میں واقع ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز مشرقی علاقے ماڈل ٹاؤن اور اطراف میں دور تک سنی گئی جو کہ ایک حساس علاقہ ہے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں اور عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ سیکورٹی […]

چین سے 21 گرین و پنک بسیں بلوچستان روانہ

چین سے 21 گرین و پنک بسیں بلوچستان روانہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر صوبے کے شہریوں کے لیے جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے اہم اقدام کے طور پر چین سے 21 نئی گرین اور پنک بسوں کا بیڑا بلوچستان روانہ ہوگیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے مطابق یہ بسیں چند روز میں […]