Browsing Category

بلوچستان

گورنر بلوچستان نے اسمبلی اجلاس دو ستمبر کو طلب کرلیا

گورنر بلوچستان نے اسمبلی اجلاس دو ستمبر کو طلب کرلیا کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 109 اے کے تحت طلب کیا گیا ہے جو پیر 2 ستمبر کو سہ پہر 3 بجے بلوچستان اسمبلی ہال میں منعقد […]

بلوچستان: غیرت کے نام پر حاملہ خاتون اور اس کے بچے کا قتل

کوہلو(رپورٹ احمد مری)بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے دلوائی سادھر میں غیرت کے نام پر ایک اندوہناک واقعہ رونما ہوا ہے سرکاری سطح پر اس قتل کی تصدیق ہو چکی ہے مقتولہ کی شناخت زربانک دختر بہار خان کے نام سے ہوئی ہے مبینہ طور پر جبار مری نامی شخص نے اپنی سات ماہ کی […]

دشت کھڈان کی بیٹی سمعیہ حفیظ بلوچ کولمبیا یونیورسٹی سے ماسٹرز بن گئیں

تُربت (نیوز ڈیسک): بلوچستان کے دور دراز علاقے دشت کھڈان سے تعلق رکھنے والی سمعیہ حفیظ بلوچ نے دنیا کی معروف یونیورسٹی، کولمبیا یونیورسٹی سے ڈیٹا جرنلزم میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی۔ دشت جیسے پسماندہ علاقے کی رہائشی سمعیہ کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے […]

این ڈی ایم اے دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کی تفصیلات جاری کردی

این ڈی ایم اے نے دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلابی ریلوں کے باعث دریا کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 31 اگست کو دوپہر 4 بجے کے قریب تریمو بیراج پر پانی کا بہاؤ 7 لاکھ سے 8 لاکھ کیوسک […]

کوئٹہ: کلی کمالو میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،مقتول کی ناک بھی کاٹ دی گئی

کوئٹہ — کلی کمالو کے علاقے گاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت حاجی عثمان ولد محمد افضل، قوم لہڑی، سکنہ کلی چلتن کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے فائرنگ کے بعد مقتول کی ناک بھی کاٹ […]

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مری میں سالانہ نمائش

مری (پریس رپورٹر) گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مری میں سالانہ نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارہ کی بچیوں نے اپنے ہنر اور لگن سے تیار کردہ فن پارے اور تخلیقات پیش کیں۔ نمائش میں پینٹنگز، کرافٹس، ہینڈ ڈیزائننگ، کڑھائی، سلائی اور دیگر آرٹ ورک نمایاں طور پر شامل تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر […]

کوئٹہ، مستونگ، فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات، ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

کوئٹہ اور مستونگ میں فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 40 سالہ محمد صدیق موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ […]

زہری: مسافر ویگن مسافروں سمیت لاپتہ، بازار بند اور قومی شاہراہ بلاک کرنے کا اعلان

— زہری سے حب چوکی جانے والی ایک مسافر ویگن واپسی پر وڈھ کے علاقے سے مسافروں سمیت لاپتہ ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ویگن کو روک کر اس میں موجود خواتین کو اتار دیا جبکہ ڈرائیور، کلینر اور دیگر مرد مسافروں کو گاڑی سمیت اغوا کر کے نامعلوم مقام […]

نواب جنگیز مری کی ہدایت پر شفاف بھرتی عمل، سفارش و دباؤ کو مسترد

کوہلو صوبائی اسمبلی کے رکن نواب جنگیز خان مری کی خصوصی ہدایت پر ضلع کوہلو میں محکمہ تعلیم کے تحت کنٹریکٹ آسامیوں پر بھرتی کا عمل میرٹ اور شفافیت کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق بھرتی کے اس مرحلے میں کسی قسم کی سفارش یا دباؤ کو خاطر میں نہیں لایا […]

خضدار میں تیل بردار گاڑی اور ٹرالر میں تصادم، تین جاں بحق

خضدار: زہری کراس کے قریب قومی شاہراہ پر تیل بردار گاڑی اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث تین افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ حادثہ کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ […]