شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کے مسائل کا حل بتا دیا

شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کے مسائل کا حل بتا دیا

نجی نیوز چینل کے میزبان نے سوال کرتے کہا بلوچستان کو مسئلہ خراب ہورہا ہے، علیحدگی پسندی بڑھتی جارہی ہے، اس کو کیا حل ہوسکتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے کہا حقیقت کو تسلیم کرنے میں بھی بہتری ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے صوبہ بلوچستان کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی پاکستان میں کیا ہوا تھا، اس میں ہمارے لیے سبق ہے، حکومت بلوچستان کی عوام کے مسائل سنے، اُنکو سیاست میں حصہ دیں، لیسٹیں مت بنائیں کے کون جیتے گا بلوچستان میں اور کون ہاریگا.سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم خبر دیتے ہوئے کہا کیا آپکو پتہ ہے بلوچستان سے آج افغان نیشنل ایم این اے، ایم پی اے بنے، جب آپ اُنکو سیاست کرنے، نمائندگی کرنے کا موقع نہیں دیتے تو پھر یہ باتیں،نفرت اور نفاق پیدا ہوتا ہے اور علیحدگی پسند کی باتیں ہوتی ہیں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں