کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں دستی بم حملے

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں دستی بم حملے

کوئٹہ کے مختلف مقامات پر دستی بم کے حملوں میں 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا جسکے نتیجے میں3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔اسکے علاوہ گوالمنڈی تھانے پر نامعلوم موٹرسائیکل سواردستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جسکے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں