ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین کو ٹارگٹ کرنے والے مسلح شخص کو مظاہرین نے پکڑ لیا

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین کو ٹارگٹ کرنے والے مسلح شخص کو مظاہرین نے پکڑ لیا،پستول اور سیٹلائیٹ فون برامد تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور سمی دین کو ٹارگٹ کرنے کے لیے نے والے دو مشکوک مسلح افراد کو پکڑ لیا بتایا جاتا ہے کہ دو مسلح افراد جو مشکوک حالات میں اسٹیج کے قریب گئے لیکن وہاں موجود لوگوں نے انکو دبوچ لیا ،پکڑئے لوگوں سے ایک پسٹل اور ایک سیٹلائیٹ فون برامد ہوئی ،پکڑئے گئے ملزمان نے اعتراف کیا کہ ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ کو ٹارگٹ کرنے کے لیے انھیں تربت سے گوادر بھیجا گیا ہے اور وہ اسٹیج کے قریب پہنچے ہی تھے کہ لوگوں نے ان کو پکڑ لیا۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں