بلوچستان کی تاریخ پہلی بار 7 مقامات پر دھرنے جاری

گوادر میں جاری دھرنے کو بعد اس وقت بلوچستان میں 7 جگہوں پر بڑے دھرنے ہورہے ہیں جو بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار کیسی ایک صوبے7 مقامات پر دھرنا دیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق گوادر میں جلسہ کے بعد دھرنا جاری ہے جبکہ مستونگ میں دھرنا کوئٹہ میں یونیورسٹی چوک پر دھرنا دیا جا رہا ہے جبکہ کنڈ ملیر میں بھی دھرنا جاری ہے اور تربت سے گوادر تلار چیک پوسٹ پہ دھرنا ، پنجگور میں دھرنا ہے جبکہ کراچی سے بلوچستان آتے ہوئے حب چوکی کے۔مقاما رئیس گوٹھ میں دھرنا جاری ہے اس طرح بلوچستان میں ایک ساتھ 7۔مقامات پر دھرنا دیے جا رہے ہے کوئٹہ سے کراچی سفر کرنے والی عوام کو سفر میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں