کوئٹہ،شہر بھر میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد،کمشنر حمزہ شفقات

کوئٹہ،شہر بھر میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد،کمشنر حمزہ شفقات

کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ بھر میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائدکردی گئی ہے کوئٹہ میں دفعہ 144نافذ کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج اور ریلی کی اجازت نہیں مزید تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ چند عناصر اپنے مذموم مقاصد کےحصول کیلئے احتجاج اور ریلی نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں ، شہرمیں داخل ہونےاور نکلنے والےراستوں ہزار گنجی،لکپاس،مغربی بائی پاس اور سبی روڈ پر بھی غیر معینہ مدت تک کے لئے کنٹینرز کھڑے کردیئے کوئٹہ،شہر بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے

Author

اپنا تبصرہ لکھیں