سندھ میں اربن فلڈ کی پیشن گوئی ہے،ممبر کمیٹی شگفتہ خان

سندھ میں اربن فلڈ کی پیشن گوئی ہے،ممبر کمیٹی شگفتہ خان

کراچی(کرن شہزادی)شگفتہ خان نے کہا کہ مدد کے لئے سامان ڈی سی کو دیا جاتا ہے،من پسند لوگوں کو پی سامان دیا جاتا ہے،انہوں نے کہا پی ڈی ایم اے اے جے ہے اور جی کے ساتھ میٹنگز کی،رومینہ خورشید کمیٹی کے پورے ایجنڈے پر ذکر نہیں،عثمان بادینی ایک بارش نے پورے گوادر میں کام کا پول کھول دیا،عثمان بادینی بلوچستان میں سیکنڑوں سال سے لگے درخت کٹ رہے ہیں،عثمان بادینی وفاقی وزارت ماحولیات صوبوں سے کئے جانے والے رابطوں کی تفصیلات پیش کرے،چئیرپرسن کمیٹی مالاکنڈ مانسہرہ میں ڈی فارسٹیشن ہورہی ہے،

ممبر کمیٹی صاحبزادہ صبغت اللہ نئے پودے تو لگ رہے ہیں لیکن پرانوں کو بچائے،ممبر کمیٹی صاحبزادہ صبغت اللہ میرا حلقہ مالاکنڈ ہے وہاں لوگ سردی سے بچنے کے لئے لوگ درخت کاٹتے ہیں،ممبر کمیٹی صاحبزادہ صبغت اللہ

Author

اپنا تبصرہ لکھیں