بیوٹمز طلبہ اور ملازمین کی جانب سے جمعہ نماز کےُ بعد پشتون انقلابی شاعر اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما گیلا من وزیر کی غائبانہ نماز جنازہ بیوٹمز کی جامعہ مسجد میں ادا کی گئی۔ اور گِلہ من وزیر کی مغفرت و ایصال ثواب اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔
نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں طلبا اور ملازمین نے شرکت کی اور گل من وزیر کے قومی سیاسی اور انقلابی جدوجہد پر زبردست خراج عقیدت پیش کی گئی۔
Author
Post Views: 157