کوئٹہ شہر آفت زدہ قرار، پی ڈی ایم اے نے فلڈ ایمرجنسی نافظ کر دی

کوئٹہ شہر آفت زدہ قرار، پی ڈی ایم اے نے فلڈ ایمرجنسی نافظ کر دی

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ شہر کو موسلادھار بارشوں کے باعث آفت زدہ قرار دے دیا گیا، تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ موسلادھار بارشوں کے بعد کوئٹہ شہر کو آفت زدہ قرار دے کر اربن فلڈ ایمرجنسی نافظ کر دی گئی ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں