کوئٹہ، سریاب روڈ پر فائرنگ، حجام جاں بحق

کوئٹہ، سریاب روڈ پر فائرنگ، حجام جاں بحق

سریاب روڈ پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں ایک حجام جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک حجام کی دکان پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ شروع کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں دکان پر موجود حجام شدید زخمی ہوا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں