قلات: پک اپ گاڑی کھائی میں گر گئی،2افراد جاں بحق

قلات: پک اپ گاڑی کھائی میں گر گئی،2افراد جاں بحق

قلات: پک اپ گاڑی کھائی میں گر گئی،2افراد جاں بحق

قلات کے سب تحصیل گزگ کے علاقے کھنڈ میں ایک سنگین حادثہ پیش آیا جہاں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گر گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق اس حادثے میں دو افراد جانبحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ لیویز حکام نے کہا ہے کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس کے اسباب معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں