مچھ،خوفناک ٹریفک حادثہ، یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت 4 افراد شدید زخمی

مچھ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت 4 افراد شدید زخمی

مچھ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت 4 افراد شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق، کوئٹہ سے سبی جاتے ہوئے میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے وائس چانسلر اور ان کے ہمراہ دیگر عملے کی گاڑی کو مچھ کے قریب ایک مال بردار ٹریلر نے ٹکر مار دی۔ حادثے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز بلوچ، پی ڈی جہانزیب ساتکزئی اور دیگر دو افراد زخمی ہو گئے۔

فوری طور پر زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے، اور اطلاعات کے مطابق ان سب کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ حادثہ کے بعد طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور ان افراد کی صحت یابی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں